اہم خبریں

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری میں جھڑپیں، مصر اور جنوبی سوڈان کی ثالثی کی پیشکش

خرطوم(نیوزڈیسک)سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان گزشتہ روز سے جھڑپیں جاری ہیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصر اور جنوبی سوڈان نے سوڈان میں فریقین کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ اس حوالے سے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی اور جنوبی سوڈان کے صدر سلوا کیر کا خرطوم میں سوڈانی حکام کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ مصر اور جنوبی سوڈان کے صدور نے سوڈان میں فریقین پر مذاکرات کاراستہ اپنانے پر زور دیا ہے۔

متعلقہ خبریں