اہم خبریں

افریقی ملک کانگو میں مٹی کا تودہ گرنے سے 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کنشاسا(نیوزڈیسک) افریقی ملک کانگو میں مٹی کا تودہ گرنے سے 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مٹی کا تودہ گرنے کا حادثہ کانگو کے مشرقی علاقے میں پیش آیا، واقعے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کے مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، مٹی کا تودہ گرنےکی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی۔

متعلقہ خبریں