اہم خبریں

خلیج عمان میں امریکی طیارے کی ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، وارننگ جاری

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی بحریہ کا طیارہ خلیج عمان میں ایرانی حدود میں داخل ہوگیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی حدود میں آنے پر ایران نے امریکی بحریہ کے طیارے کو وارننگ جاری کی۔ ایرانی میڈیا کا کہنا تھا کہ ایرانی بحریہ نے امریکی بحریہ کے طیارے کو سرحد کے اندر داخل ہونے پر خبردار کیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق وارننگ کے بعد امریکی طیارہ ایرانی سرحد سے نکل کر بین الاقوامی راستے پر چلا گیا۔

متعلقہ خبریں