Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پاکستان کے موجودہ حالات پر جلد اپنے ایوان اور ہر سطح ہر آواز اٹھائیں گئے ،امریکی کانگریس مین

واشنگٹن ( اے بی ا ین نیوز  )امریکی کانگریس مین جمال بومین کوپاکستان کے سیاسی حالات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بات چیت اور عمران خان پر بنائے جانے والے مقدمات پر بھی بریفننگ دی گئی ۔امریکی کانگریس مین جمال بومین نے پاکستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی اور کہا کہ امریکہ پاکستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور تشدد کو سپورٹ نہیں کرتا ،پاکستان جمہوری ملک ہے اور ہم جمہوریت کو سپورٹ کرتے ہیں ،پاکستان میں صاف اور شفاف انتخابات کا مطالبہ کرتے ہیں ۔کانگریس مین نے کہا کہ پاکستان کے موجودہ حالات پر جلد اپنے ایوان اور ہر سطح ہر آواز اٹھائیں گئے ۔