تل ابیب(نیوزڈیسک) اسرائیل کے مختلف شہروں میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو حکومت کیخلاف ہزار وں افراد سڑکوں پر نکل آئے ، اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نےاپنی حکومت کے وزیر دفاع یواف گیلنٹ کو پارلیمنٹ میں عدالتی اصلاحات سے متعلق قوانین میں ترامیم کی حمایت سے انکار اور ترامیم کی مخالفت پر ہٹادیا گیا۔ سابق وزیردفاع یواف گیلنٹ کی برطرفی کے بعد احتجاج میں مزید شدت آ گئی۔ اسرائیل میں سیاسی بحران پر واشنگٹن کا تشویش کا اظہار ، وائٹ ہائوس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل میں جو کچھ ہورہا ہے اس سے ریاست کی سلامتی اور فوج کو خطرات لاحق ہوچکے ہیں ۔
Israel… right around the world we are witnessing an uprising against dictators that believe they can steal democracy from the citizens… the media doesn’t not want you to see
RESIST 🔥🔥🔥 pic.twitter.com/aiUim3X9so
— Pelham (@Resist_05) March 27, 2023















