اہم خبریں

سلامتی کونسل کی اسرائیل سے متعلق قرارداد غیرموثر قرار

نیو یارک(اے بی این نیوز)امریکا نے اسرائیلی بستیوں کی تعمیر روکنے سے متعلق سلامتی کونسل کی مجوزہ قرارداد کو غیر موثر قرار دے دیا،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرارداد دو ریاستی حل کے مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے مددگار نہیں،غیر ملکی میڈیاکے مطابق قرارداد کے مسودہ میں اسرائیل سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نئی بستیوں کی تعمیر فوری اور مکمل طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں