وزیرخارجہ کابھارت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کاعندیہ

لندن( اے بی این نیوز   )وزیرخارجہ کابھارت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کاعندیہ، برطانیہ میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ اسحاق ڈارکہاپاکستان کے کاروباری افراد چاہتے ہیں
مزید پڑھیں :وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی کا فیصلہ واپس لے لیا

بھارت سے تجارت بحال ہو، بھارت کے ساتھ تجارت کھولنے سے متعلق جائزہ لیں گے، لندن میں سیاسی اور کاروباری افراد سے ملاقات میں بھی ایکس کامسئلہ زیر بحث آیا، ایکس کی بحالی سے متعلق
مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزاتوار24مارچ 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟

مسائل حل کرنے کے لیے کردار ادا کروں گا، سوشل میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ استعمال کی وجہ سے مسائل پیدا ہوئے،، دنیا بھی تسلیم کر رہی ہے کہ نیوکلیئرہائیڈرو محفوظ توانائی ہے، عالمی مالیاتی اداروں کو جوہری

مزید پڑھیں :وہ وقت گزر گیا جب مرضی اور طاقت سے فیصلے مسلط کیے جاتے تھے،اسدقیصر

توانائی کے منصوبوں میں تعاون کرنا چاہئے، پاکستان کو ایک تباہ کن سیلاب کا سامنا کرنا پڑا، عالمی مالیاتی اداروں کو جوہری توانائی کے منصوبوں کے حوالے سے تعاون کرنا چاہئے

مزید پڑھیں :یو فون کے ٹیلی نار پاکستان سے خریدنے کے اعلان کے بعد کاغذی کاروائی مکمل، 30 مارچ کو باضابطہ خرید لی جائیگی