امریکی گانگریس نے بھارت کو تشویشناک ملک قرار دے دیا

واشنگٹن (  اے بی این نیوز  )امریکی گانگریس نے مذہبی منافرت کے باعث بھارت کو تشویشناک ملک قرار دے دیا ،،امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ ہیومن رائٹس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ
مزید پڑھیں :ٹی ٹی اے کی سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بھارت میں صرف ہندوتوا نظریے کو پروان چڑھایا گیا جسے ہمارے مذہبی آزادی کا کمیشن بھارت کو مذہبی آزادی کے لحاظ سے ایک
مزید پڑھیں :وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی کا فیصلہ واپس لے لیا

تشویشناک ملک کی حیثیت سے دیکھتا ہے، مودی کی انتہا پسند پالیسیوں کی وجہ سے بھارت کو سیکولر ملک کے بجائے صرف ہندو ملک ہی کہا جا سکتا ہے، پچھلے سال بھارت میں اقلیتوں پر
مزید پڑھیں :کیجریوال کوپانچ روز کیلئے انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ کی تحویل میں دیدیا گیا

بہت ظلم ڈھائے گئے جن میں ان کو انکے بنیادی حقوق سے محروم کرنا اور ان کا قتل شامل ہیں،رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارت میں اقلیتی برادریو ں پر تشدد اور ان

مزید پڑھیں :ترکیہ ،پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

کا قتل عام سارا سال کیا جاتا ہے، بھارت میں سب سے زیادہ مسلمانوں اور عیسائیوں کو ظلم وبربریت کا نشانہ بنایا گیا، بی جے پی کی انتہا پسندی سے سب سے زیادہ مسلمان، عیسائی اور دلت متاثر ہو رہے ہیں۔

مزید پڑھیں :یکم اپریل سے پاکستان کے 6 بڑے شہروں میں تاجروں کی رجسٹریشن شروع