ضمنی الیکشن ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے،این اے 132 کا رزلٹ ،ن لیگ آگے

قصور(اے بی این نیوز         )پولنگ سٹیشن نمبر 125 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک رشید احمد خان نے 116 ووٹ حاصل کر کے پہلے نمبر پر رہے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمد حسین ڈوگر 73 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہےوزیراعظم پاکستان کے چھوڑے ہوئے حلقہ 132 قصور کا پہلا نتیجہ وصول ہو گیا،این اے 132ضمنی الیکشن رزلٹ مل گیا،پانچ پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،مسلم لیگ ن کے ملک رشید احمد خان 2033ووٹ لیکر پہلے آگے ،سنی اتحاد کونسل کے سردار محمد حسین ڈوگر 516 ووٹ لیکر دوسرے پیچھے،تحریک لبیک پاکستان کے رائے شبیر حسین 62 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر موجود،علی
مزید پڑھیں :ضمنی انتخا با ت، فائرنگ،جھگڑے،گرفتاریاں،ایک جاں بحق

پورچٹھہ،پی پی 36 پولنگ اسٹیشن نمبر 156 کا غیر سرکاری غیر حتمی نتائج ۔ کے مطابق مسلم لیک ن کے امیدوار عدنان افضل چٹھہ 338 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ،سنی اتحاد کونسل کے امیدوار چوہدری محمد فیاض چٹھہ287 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر،علی پورچٹھہ حلقہ پی پی 36 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 105 کے غیر حتمی نتائج ،ن لیگ کے عدنان افضل چٹھہ 812ووٹ لیکر آگے ،سنی اتحاد کونسل کے فیاض چٹھہ 627 ووٹ لیکر دوسرے نمبر علی پورچٹھہ حلقہ پی پی 36 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 90 کے غیر حتمی نتائج ،علی پورچٹھہ :ن لیگ کے عدنان افضل چٹھہ 690 ووٹ لیکر آگے ،سنی اتحاد کونسل کے فیاض چٹھہ 437 ووٹ لیکر
مزید پڑھیں :نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان

دوسرے نمبر پر رہےقصور این اے 132ضمنی الیکشن رزلٹ، 8 پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،مسلم لیگ ن کے ملک رشید احمد خان 2877ووٹ لیکر پہلے آگے،سنی اتحاد کونسل کے سردار محمد حسین ڈوگر 1126 ووٹ لیکر دوسرے پیچھےڈیرہ غازیخان،پی پی 290 سے 13 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ ،مسلم لیگ کے امیدوار علی یوسف لغاری 6388 ووٹ لیکر آگے تحریک انصاف / سنی تحریک کے محی الدین کھوسہ1797 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے،بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 20 وڈھ میں ضمنی انتخابات آج ہورہے،دو پولنگ اسٹیشنز سے مبینہ طور 100, 100 بیلٹ پیپرز غائب ہوگئے، ذرائع کے
مزید پڑھیں :کندھ کوٹ، پولیس ،رینجرز کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن، ایک ڈاکو ہلاک

مطابق پریذائیڈنگ افسران نے الیکشن کمیشن کو اطلاع دے دی، پریذائیڈنگ آفیسر پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول سورانا اور پرائمری اسکول کروکو کے پریذائیڈنگ افسران نے الیکشن کمیشن کو اطلاع دی،ادھر ضمنی الیکشن والے علاقوں میں موبائل فون انٹرنیٹ رات کو کھلے گا۔

مزید پڑھیں :لوک ورثہ نے اپنے صارفین کے لیے ای ٹکٹنگ شروع کر دی