ضمنی انتخا با ت، فائرنگ،جھگڑے،گرفتاریاں،ایک جاں بحق

لاہور ( اےبی این نیوز      )ضمنی انتخا با ت میں بھی سیا سی کا رکنوں کا پا رہ ہا ئی ، پنجاب کے مختلف شہروں میں جھگڑے، نارووال میں ن لیگی کارکن جاں بحق، کئی زخمی ،شیخو پورہ کی تحصیل فیروزوالہ

مزید پڑھیں :ملک بھر کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن،پو لنگ سٹیشنوں پر ووٹر زکا رش
میں بھی گو لیاں چل گئیں، 3 افراد زخمی، ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا کا ووٹرز پر لاٹھی چارج،تھپڑوں کی بارش ،،مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد کونسل کے کارکن ایک دوسرے پر مکے برساتے رہے، سکیورٹی کے

مزید پڑھیں :نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان
ناقص انتظامات،، حلقے کے دیگر پو لنگ سٹیشنوں میں بھی لڑائی جھگڑ ے ، این اے 119 لاہور کے پولنگ سٹیشن نمبر 171پر ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان جھگڑا ،ہاتھاپائی، پولیس نے پی ٹی آئی
مزید پڑھیں :ضمنی انتخابات کے لیے سکیورٹی بڑھا دی گئی ، 419 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار

کے کارکنوں کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا، صادق آباد کا حلقہ پی پی 266 بھی میدان جنگ بن گیا،دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں ہاتھا پائی ،،لڑائی میں گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے ، دونوں جماعتوں کے کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
مزید پڑھیں :قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری