اہم خبریں

تخت لاہور کس کا،فیصلہ کل

لا ہور (اے بی این نیوز     )پنجاب کی حکمرانی کا تاج کس کے سر سجے گا؟ وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل گیارہ بجے ہو گا ،، انتخابی شیڈول جاری ، وزارت اعلیٰ کے لئے ن لیگ کی جانب سے

مزید پڑھیں :سیاست اور خدمت کا امتزاج پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پاس ہے، رانا ثنا اللہ

مریم نواز ، سنی اتحاد کونسل کے رانا آفتاب کے کاغذات منظور ،، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ، اسلم اقبال کے حلف نہ اٹھا پانے کے سبب سنی اتحاد کونسل نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا امیدوار تبدیل کیا

متعلقہ خبریں