
پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی دھند کا راج، حدنگاہ انتہائی کم ،فوگ لائٹس استعمال کریں،موٹروے پولیس کی ہدایت
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی دھند کا راج، حدنگاہ انتہائی کم ہوگئی،موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا، موٹروے ایم ون مین ٹول پلازہ اسلام آباد














