
وزیراعظم اور آرمی چیف کا دورہ پشاور،دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے،وزیر اعظم
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ پشاور،دورے کے دوران وزیراعظم کو صوبے کی مجموعی سیکورٹی صورتحال سمیت














