اہم خبریں

ٹک ٹاکر عائشہ کے دل کی پکار بھارتی اداکارنے سن لی ،شادی کا اظہار بھی کردیا ،ویزہ نہ ملنے پر فیضان انصاری پریشان

دہلی(نیوزڈیسک)ٹک ٹاکر عائشہ کے دل کی پکار بھارتی اداکارنے سن لی ،شادی کا اظہار بھی کردیا ،ویزہ نہ ملنے پر بھارتی اداکار فیضان انصاری پریشان۔تفصیلات کےمطابق لیجنڈ بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کے مشہور گانے’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر ڈانس کرکے راتوں رات شہرت پانے والی ٹک ٹاکر عائشہ عرف مانو سے شادی کے خواہشمند […]

ملک میں سیاسی بحران ،زخیرہ اندوز فائدہ اُٹھانے لگے، مرغی اور چینی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک میں سیاسی بحران ،زخیرہ اندوز فائدہ اُٹھانے لگے، مرغی اور چینی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق مرغی اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور مرغی کی فی کلو قیمت میں 23 روپے فی کلو کا اضافہ ہو گیا ہے اور 23 […]

امریکی ریاستی کیلیفورنیا میں 6 اعشاریہ4 شدت کا زلزلہ،2افراد زخمی ، تاریں گرنے سے بجلی کا نظام متاثر

کیلی فورنیا(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں رات گئے 6 اعشاریہ4 شدت کا زلزلہ آیا جس سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ساتھ ہی 2 افراد زخمی بھی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات آنے والے زلزلے کے باعث پلوں، سڑکوں میں دراڑیں پڑ گئیں جبکہ بجلی کی تاریں گرنے سے ہزاروں گھر بجلی سے محروم […]

سیلاب متاثرہ علاقوں میں بحالی کا عمل جاری ،جائزے کیلئے وزیراعظم آج سندھ کادورہ کرینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیلاب متاثرین کی بحالی کے سلسلہ میں کام کا جائزہ لینے کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف آج صوبہ سندھ کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف صوبہ سندھ کے سیلاب زدہ علاقے ضلع خیر پور جائیں گے، دورہ کے دوران وہ سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گے۔دورہ […]

ریاست کسی بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہبازشریف کا کہناہے کہ ریاست کسی بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، دہشت گردی کے ذریعے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی مزموم کوشش سختی سے کچل دیں گے۔بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف نے بنوں میں دیگردہشت گردوں کی […]

رمیزراجہ کو پی سی بی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کوارسال کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رمیزراجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کوارسال کردی گئی۔بدھ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس کوبھجوا دی، جس میں پی سی بی گورننگ بورڈ ممبرز کے لئے نجم سیٹھی اورشکیل شیخ کے نام تجویز کیے گئے ہیں […]

شیریں مزاری کے شوہر ڈاکٹر تابش انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی سینئررہنماء اور سابق وزیر شیریں مزاری کے شوہر انتقال کرگئے۔بدھ کو شیریں مزاری کےاہلخانہ کی جانب سے ان کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔اہلخانہ کے مطابق ڈاکٹر تابش حاضر کی نمازِ جنازہ شام 4 بجے 75 بی بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور […]

شدید دھندکے باعث ٹرک کی رکشے کو ٹکر،5افراد جاں بحق

گجرات(نیوز ڈیسک) گجرات میں جی ٹی روڈ پردھندکے باعث خوفناک حادثہ جس کے نتجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق گجرات کے علاقے سبزی منڈی کے قریب شدید دھند کے باعث ٹرک اور رکشے میں تصادم ہوگیاجس کے نتجے میں حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ ریسکیو […]

آپ ہمارے لیڈر ہو اور رہو گے، شاہین شاہ آفریدی کےبعد حارث رؤف بھی بابر اعظم کیلئے بول بڑے

کراچی( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے بعد حارث رؤف نے بھی کپتان بابر اعظم کے حق میں بول پڑے۔ Ap hamaray leader ho or raho ga hamesha inshallah❤️#sochnabemanahai #Respect pic.twitter.com/Qfe4hY9bp4 — Haris Rauf (@HarisRauf14) December 20, 2022 بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرحارث رؤف نے […]

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج موٹروے ایم 1،2کئی مقامات سے بند

لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے جس کے باعث موٹروے ایم 1،2کئی مقامات سے بند ٹریفک کیلئے بند کردی گئیں جبکہ ہائی ویز پر بھی ٹریفک سست روی کا شکار ہے۔بدھ کو موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون صوابی سے برہان انٹر چینج تک […]