شدید دھندکے باعث ٹرک کی رکشے کو ٹکر،5افراد جاں بحق

گجرات(نیوز ڈیسک) گجرات میں جی ٹی روڈ پردھندکے باعث خوفناک حادثہ جس کے نتجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق گجرات کے علاقے سبزی منڈی کے قریب شدید دھند کے باعث ٹرک اور رکشے میں تصادم ہوگیاجس کے نتجے میں حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ ریسکیو کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel