اہم خبریں

4 بجے کے بعد پرویزالہیٰ وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے،بیوروکریسی آئین کے مطابق چلے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب چار بجے کے بعد نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیں گے، نئے نوٹیفکیشن کے بعد پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے، بیوروکریسی آئین کے مطابق چلے ۔بدھ کو وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ گورنر پنجاب وزیراعظم کو کہہ […]

آصف علی زرداری کیلئے دوسرا بڑا ریلیف،8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کا ریفرنس بھی نیب کو منتقل کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کو احتساب عدالت سے ایک اور بڑا ریلیف مل گیا،8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کا ریفرنس بھی نیب کو منتقل کردیا گیا۔بدھ کو سابق صدر آصف زردای کو نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ایک دن میں دوسرا ریلیف ملا اور ان کے خلاف مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس بھی نیب […]

فلم ’پٹھان‘ پر تنازع، ہندو پنڈت نے شاہ رخ خان کو خوفناک دھمکی دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارت کے سُپر اسٹار اداکار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ ریلیز ہونے سے قبل ہی اِس کے گانے ’بے شرم رنگ‘ کی وجہ سے تنازعات کا شکار ہے، بائیکاٹ ٹرینڈز اور انتہا پسندوں کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد اب شاہ رخ خان کو تشددادنہ انداز میں مارنے کی دھمکیاں بھی […]

شفاف انتخابات ہی واحد حل ،ورنہ اس ملک میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے، شیخ رشید احمدکا دعویٰ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ایک چھوڑ کر عمران خان کی ایک ہزار آڈیو ویڈیو جاری کی جائیں کوئی فرق نہیں پڑنا،لوگ فیسیں بھی ادا نہیں کر پا رہے ،شفاف انتخابات ہی واحد حل ہے ورنہ اس ملک میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے۔ بدھ کو راولپنڈی میں […]

کامیاب بنوں آپریشن، دہشتگردی کیخلاف غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے، صدر مملکت کی سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بنوں میں دہشت گردوں کی کارروائی ناکام بنانے اور ان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب آپریشن سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور دہشت گردی کے خلاف غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے۔بدھ کو ایوانِ صدرکے پریس ونگ […]

جسم پر نشانات دیکھ کر غسل کے وقت ہی پتہ چل گیا تھا کہ باپ کا قتل ہوا ۔۔۔عامر لیاقت کے بیٹے کی جانب سے تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (نیوزڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے عدالت میں مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کی ضمانت درخواست22دسمبرتک ملتوی کردی ہے،وکیل نے موقف اپنایا تھا کہ لیاقت گبول ایڈوکیٹ نے موقف دیا کہ ملزمہ دانیہ بیگناہ اس وقت قید ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ان کو […]

رمیز راجا آؤٹ ۔۔۔نئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کون ہونگے۔۔۔؟ وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کی منظوری دیدی۔بدھ کو ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیاجائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ 4 نوٹیفکیشن جاری کیے جائیں گے، 2019 کا کرکٹ بورڈ آئین ختم کر […]

شہباز شریف اور آصف زرداری کا ٹیلفونک رابطہ،پنجاب میں اعتماد کے ووٹ سے معتلق مشاورت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس میں پنجاب میں اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔بدھ کو اور وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق صدر آف زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا دونوں رہنماؤں نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،تونسہ اور کوہ سلیمان کی تحصیلیں نئے ضلع میں شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے تونسہ کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن ایم این اے خواجہ شیراز المحمود اور محمد […]

نیب ترامیم، احتساب عدالت نے نواز شریف،آصف علی زرداری اور یوسف رضاگیلانی کیخلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیب ترامیم کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دئیے گئے۔بدھ کو احتساب عدالت نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت جو ریفرنس نیب کو واپس بھیجا اس میں ملزمان پر 11 کروڑ کا الزام تھا، جبکہ […]