پنجاب میں تحریک عدم اعتماد،وزیر اعظم کے زرداری، چودھری شجاعت اور گورنر پنجاب سے ٹیلفونک رابطے

لاہور( نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے وفاقی میں حکمران اتحاد کی مشاورت جاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے آصف زرداری، ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ٹیلفونک رابطے کئے ہیں۔حکومتی رہنماؤں کا مؤقف ہے کہ آئین کا آرٹیکل 130 اور پنجاب اسمبلی […]
صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 22 دسمبر بروز جمعرات شام 5 بجے طلب کر لیا، قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ون کے تحت طلب کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرہ علاقوں میں زمینی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے خیرپور میں ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زمینی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے سندھ کے شہر خیرپور کے دورہ پر ہیں، سیلاب متاثرین کو اب بھی چیلنجز کا سامنا ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ چیئرمین […]
بجلی کے نرخوں میں کوئی اضافہ زیر غور نہیں ہے ، خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ وزارت توانائی میں بجلی کے نرخوں میں کوئی اضافہ زیر غور نہیں ہے اور اس حوالے سے خبریں گمراہ کن ہیں۔ انہوں نے بدھ کے روز سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف […]
پاکستانی گوشت اور چاول اپنے پڑوسی ممالک کے مقابلے میں معیار میں بہتر ہیں، نوید قمر سے مصر کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے مصر کے پاکستان میں سفیر طارق محمد دہروگ نے ملاقات کی اور پاکستان سے چاول اور حلال گوشت کی برآمدات بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ مصری سفیر نے خصوصی طور پر درخواست کی کہ پاکستانی حکومت مصری درآمد کنندگان کے لئے پاکستانی حلال گوشت اور […]
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پرسپیکر نے کہا کہ پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، دونوں ممالک کے […]
پنجاب اسمبلی بچ گئی،23دسمبر کو اسمبلی تحلیل نہیں ہو گی، فواد چوہدری

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں تکنیکی اور قانونی وجوہات کی بنا پر اسمبلی 23دسمبر کو اسمبلی تحلیل نہیں ہوسکتی، تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے جمعہ کو صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے کی نفی کر دی ہے۔رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہائی کورٹ کا بھی یہ فیصلہ ہے کہ اعتماد کے ووٹ کے […]
پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکورٹی ایف سی کے حوالے کردی گئی ،داخلی دروازے آنے جانے والوں کے لیے بند

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے داخلی دروازے آنے جانے والوں کے لیے بند کر دئیے گئے۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی ایف سی کے حوالے کردی گئی ہے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ سیکیورٹی کی ذمے داری ملنے کے بعد ایف سی نے پارلیمنٹ کے داخلی راستوں کا کنٹرول سنبھال […]
معروف اداکار فیروز خان کو عدالت نے بچوں کے اخراجات کے لیے ماہانہ 80 ہزار دینے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کراچی کی فیملی کورٹ شرقی نے اداکار فیروز خان کو بیٹے سلطان کیلئے 50 اور بیٹی فاطمہ کیلئے 30 ہزار ماہانہ دینے کا حکم جاری کردیا۔فیملی کورٹ شرقی نے فیروز خان کے بچوں کی حوالگی اور عبوری اخراجات کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔فیصلے میں عدالت نے فیروز خان کو حکم دیا کہ فیروز […]
احتجاجی چھٹی پر گئے کامران علی کی جگہ محمد عبداللہ سنبل کو چیف سیکریٹری پنجاب تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محمد عبداللہ خان سنبل کو ’احتجاجی چھٹی‘ پر موجود سیکرئٹری پنجاب کامران علی افضل کی جگہ نعینات کیا گیا ہے، عبد اللہ سنبل بطور قائم مقام چیف سیکریٹری اس عہدے پر کام کر رہے تھے۔بدھ کو کیبنٹ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق عبداللہ خان […]