اہم خبریں

بجلی کے نرخوں میں کوئی اضافہ زیر غور نہیں ہے ، خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ وزارت توانائی میں بجلی کے نرخوں میں کوئی اضافہ زیر غور نہیں ہے اور اس حوالے سے خبریں گمراہ کن ہیں۔ انہوں نے بدھ کے روز سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے نرخ نہ بڑھانے کی واضح ہدایات جاری کر دی ہیں ۔

متعلقہ خبریں