اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرہ علاقوں میں زمینی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے خیرپور میں ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زمینی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے سندھ کے شہر خیرپور کے دورہ پر ہیں، سیلاب متاثرین کو اب بھی چیلنجز کا سامنا ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیراعظم کو موجودہ صورتحال اور بحالی کی کوششوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔

متعلقہ خبریں