اہم خبریں

سیلاب متاثریں کیلئے یوایس ایڈکی جانب سے 97 ملین ڈالر کی امداد قابل تحسین ہے، وزیرخارجہ بلاول بھٹو

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ سیلاب متاثریں کیلئے یوایس ایڈکی جانب سے 97 ملین ڈالر کی امداد قابل تحسین ہے۔بدھ کو تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور سے ملاقات کی جس میں سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی اورتعمیر نو کیلئے طویل مدتی تعاون پر […]

پاکستان میں حالیہ دہشتگری کی لہرمیں انسانی جانوں کا ضیاع قابل افسوس ہے، انٹونی بلنکن

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ کے سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں انسانی جانوں کا ضیاع قابل افسوسس ہے ۔بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں امریکی وزیرجارجہ انٹونی بلنکن نے لکھا کہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے مسلسل مدد کی حمایت […]

شدت پسندی کیخلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے،خطے میں امن معاشی استحکام کیلئے ناگزیر ہے، بلاول بھٹو زرداری

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بنوں جیسے واقعات پریشان کن ہیں، عوام کی حفاظت و سلامتی کے لئے شدت پسندوں کےخلاف کارروائی ضروری ہے، خطے میں امن معاشی استحکام کے ناگزیر ہے، مستقبل کے ماحولیاتی سانحات سے نمٹنا، متاثرین کی مدد کرنا چیلنج ہے۔تفصیلات کے […]

بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ،فورسز کی کارروائی ،25دہشتگردہلاک،7نے سرینڈرکیا،آپریشن میں3اہلکارشہید ہوئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 25 دہشت گرد ہلاک ہوئے، 7 دہشت گردوں نے سرینڈر اور تین کو گرفتار کیا گیا جبکہ 3 اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔بدھ کو پاک فوج کے شعبہ […]

عمران خان مشکل فیصلے کریں تو آڈیو لیک ہو جاتی ہیں، مسرت چیمہ

لاہور (نیوز ڈیسک ) عمران خان کے مشکل فیصلے آتے ہی آڈیو اور ویڈیو لیکس آنے لگتی ہیں۔ آڈیو، ویڈیو لیکس سوائے ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے کچھ بھی نہیں ہے، اس ٹیکنالوجی کا استعمال پاکستان میں سب سے زیادہ ہوا ہے۔پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی لیڈرشپ کو […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ترمیمی بل 2022 کی باقاعدہ منظوری دیدی گئی

اسلام آ باد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ترمیمی بل 2022 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کثرتِ رائے سے پاس کر لیا گیا۔اس موقع پر نا صرف تمام ڈاکٹرز کمیونٹی نے بلکہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے ملازمین نے بھی وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور بل پیش کرنے پر […]

افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی لگا دی گئی،باقاعدہ حکم نامہ جاری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی لگا دی گئی،کابل سے افغان میڈیا کے مطابق افغان وزارت اعلیٰ تعلیم نے طالبات کی اعلیٰ تعلیم کی معطلی کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکم نامے کے تحت خواتین کےلیے اعلیٰ تعلیم تاحکم ثانی معطل رہے گی۔

وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینا چاہیے نہ لیاتو گورنرنوٹیفکیشن کرنے کے پابند ہیں ،ملک احمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ لینا وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کی ذمہ داری ہے،نہ لیاتو سمجھاجائے گا کہ وہ اکثریت کھوبیٹھے ہیں۔ گورنرکی ہدایت کی تعمیل وزیراعلیٰ اور سپیکرنے کرنی ہے، وزیراعلیٰ کے پاس186ارکان ہیں تو ایوان میں ثابت کیوں نہیں کرتے؟نجی ٹی وی سے […]

ایم کیو ایم کے سیاسی دھڑوں کو ایک کرنے کے لئے بڑا بریک تھرو سامنے آ گیا

کراچی ( نیوز ڈیسک ) ایم کیو ایم کے سیاسی دھڑوں کو ایک کرنے کے لئے بڑا بریک تھرو سامنے آ گیا، ایم کیو ایم پاکستان، پاک سرزمین پارٹی اور فاروق ستار کے درمیان سیاسی اتحاد کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ دونوں جماعتوں کی جانب سے مشترکہ طور پر گورنر کی کاوشوں کا مثبت جواب دیا […]

آمدہ انتخابات،سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئےپاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کا مشترکہ اجلاس

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ ق کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے سلسلہ میں مشترکہ اجلاس چودھری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر ہوا،پی ٹی آئی کی جانب سے شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور فواد چودھری شریک ہوئے جبکہ مسلم لیگ ق کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری […]