سپیکر پنجاب اسمبلی نے گورنر کے طلب کردہ اجلاس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے رولنگ جاری کردی

لاہور(نیوز ڈیسک )سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر کے طلب کردہ اجلاس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے رولنگ جاری کردی۔رولنگ میں لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کا حوالے دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کیلئے نیا اجلاس بلانا ضروری ہے، عدم اعتماد کی تحریک پر […]
سعودی ڈی جی نار کو ٹکس کنٹرول میجر جنرل محمد بن سعید القرنی کا کسٹمز انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر زکا دورہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )سعودی ڈائریکٹوریٹ جنرل نار کو ٹکس کنٹرول کے وفد نے منگل کو کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ سعودی وفد کی قیادت ڈائر یکٹر جنرل نار کو ٹکس کنٹرول سعودی عرب میجر جنرل محمد بن سعید القرنی نے کی ۔ وفد نے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز انٹیلی […]
عام انتخابات اکتوبر 2023 ءمیں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری 2022 ءکی بنیاد پر ہوں گے، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں اگلے عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری 2022 کی بنیاد پر ہوں گے۔ منگل کو ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ حالیہ سیلاب کی وجہ […]
عرب اور یورپی ممالک کے رہنماؤں کی بغداد تعاون کانفرنس میں شرکت

عمان(نیوز ڈیسک)عرب اور یورپی ممالک کے رہنماؤں نے اردن میں ہونے والی بغداد تعاون اور شراکت داری کانفرنس میں شرکت کی ہے ۔کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی سمیت عراق کی تعمیر نو اور اہم عناصر کے درمیان تناؤ میں کمی پر بات کی گئی۔ایک روزہ سمٹ میں متحدہ عرب امارات، فرانس، سعودی عرب، ایران، […]
چوری شدہ اثاثوں کی بازیابی اور واپسی ،تمام رکاوٹیں دور کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں، وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا مکہ کنونشن سے خطاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے قانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نےاو آئی سی کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ مجرموں کو محفوظ مالی پناہ گاہوں سے روکیں،اور چوری شدہ اثاثوں کی بازیابی اور واپسی کیلئے تمام رکاوٹیں دور کرنے کے لئے اقدامات کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو مکہ […]
کراچی،حکومت کا زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 14 سالہ بچی کی والدہ کو گھر دینے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں گھر میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 14 سالہ لڑکی کے اہل خانہ کو گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے اپنی طرف سے گھر دینے کا وعدہ کیا ہے۔صفورہ چورنگی کے رہائشی اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں پلمبر نے چند روز قبل چودہ سال کی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے […]
مدینہ میں مساجد کے سامنے گداگری پر 2 پاکستانی شہری گرفتار

مدینہ منورہ (نیوزڈیسک)مدینہ منورہ میں گداگری کرنے پر تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق منگل کو ترجمان پولیس مدینہ منورہ نے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہاکہ گرفتار افراد کو مساجد اور دکانوں کے سامنے گداگری پر گرفتار کیا گیا ہے۔بیان کے مطابق گرفتار گداگروں میں 2 پاکستانی اور ایک مصری شامل ہے،ترجمان […]
قومی اسمبلی ،منشیات کے جرم میں سزائے موت نہیں عمر قید ہوگی، ترمیمی بل منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدرات اسمبلی اجلاس میں انسداد منشیات ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، جس میں سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڈ نے انسداد نشہ آور مواد کے قانون کی شق 2 کے سکیشن 9 […]
ارشد شریف قتل کیس ، 26 گواہان کے بیانات ریکارڈ کرلیے گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )صحافی ارشد شریف قتل کیس کی ایس جے آئی ٹی کا آٹھواں اجلاس ہوا، جس میں بتایا گیا کہ اب تک 26 گواہوں کی شہادتیں قلمبند ہوچکی ہیں۔پولیس کے مطابق مزید شہادتیں قلمبند کرنے کے لئے اہم گواہوں کو بروز بدھ 21 دسمبر 2022ء کو طلب کیا گیا ہے۔
طالبان پاکستان کے لیے خطرہ بننے والے دہشتگرد گروپوں کو روکیں ،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک (نیوز ڈیسک ) ہم طالبان حکام کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں، طالبان پاکستان کے لیے خطرہ بننے والے دہشتگرد گروپوں کو روکیں اور پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک کے خلاف دہشتگردانہ سرگرمی کی اجازت نہ دیں۔طالبان پاکستان کے لیے خطرہ بننے والے دہشتگرد گروپوں کو روکیں۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو […]