اہم خبریں

عمران خان اسمبلیاں توڑ بھی دیں تو کوئی سیاسی ہیجان پیدا نہیں ہوگا،فضل الرحمان

لاہور(نیوزڈیسک)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ پنجاب کا اگلا وزیراعلیٰ کون ہوگا، فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا، پرویزالٰہی نے وزارت اعلیٰ کے مواقع ضائع کئے۔ اب دیکھنا ہوگا کہ پی ڈی ایم پرویزالٰہی پر اعتماد کرے گی یا نہیں؟عمران خان اسمبلیاں توڑ بھی دیں تو کوئی سیاسی ہیجان پیدا […]

پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کرلی ،مونس الٰہی کا دعویٰ

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے رہنما مونس الٰہی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پروزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے بتایا کہ پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کرلی ہے۔ پی ڈی ایم جتنی مرضی کوشش کر لے جلدی الیکشن کو نہیں […]

پرویز الہٰی کی جانب سے اعتمادکا ووٹ لینے میں حیلے بہانے پراتحادی حکومت کا پلان بی تیار

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ اگر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لینے میں حیلہ بہانہ کریں توگورنرپنجاب نیا نوٹیفکیشن جاری کردیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں وزیراعظم کی زیر صدارت پنجاب کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں رانا ثنااللہ، سعد رفیق، […]

شاہ رخ خان دنیا کے 50 بہترین اداکاروں کی فہرست میں شامل

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کے فلمی میگزین ایمپائر نے اب تک کے 50 بہترین بین الاقوامی اداکاروں کی فہرست مرتب کی ہے جس میں شاہ رخ خان بالی ووڈ کے واحد اداکار ہیں۔اس فہرست میں مارلن برینڈو، ٹام ہینکس اور کیٹ ونسلیٹ جیسے اداکار شامل ہیں۔میگزین نے شاہ رخ خان کے دہائیوں پر مبنی کیریئر میں نامور کرداروں […]

صدر عارف علوی کو کینیڈا، آسٹریا، شام، سربیا اور سلوواک ریپبلک کے نامزد سفراءکی جانب سے سفارتی اسناد پیش

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوکینیڈا، آسٹریا، شام، سربیا اور سلواک ریپبلک کے نئے سفیروں نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔ منگل کو ایوان صدرکے پریس ونگ کے مطابق کینیڈا کی نامزد ہائی کمشنر لیسلی سکینلون، آسٹریا کی نامزد سفیر مسز اینڈریا وِک، شام کے […]

ہولوکاسٹ میں ہزاروں افراد کے قتل میں اعانت، 97 سالہ ملزمہ کو2سال قید

برلن(نیوزڈیسک)97 سالہ جرمن خاتون ملزمہ کو ہولوکاسٹ کے دوران 10 ہزار 505 افراد کے قتل میں اعانت کرنے پر سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 1943 سے 1945 کے درمیان ارمگارڈ فرکنر کی عمر 18 برس تھی، وہ اسٹٹہوف کیمپ میں ٹائپسٹ کے طور پر کام کر رہی تھی جہاں 1939 سے […]

جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے دیگر فریقین کو ضروری سیاسی فیصلے لینے چاہئیں،ایران

عمان(نیوزڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کی سرخ لکیروں کا احترام کیا جائے توجوہری معاہدہ بحالی کی حمایت کریں گے۔اردن میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران جوہری معاہدے کے دیگر فریقین کو حقیقت پسند بننا ہوگا۔ مغربی ممالک جوہری معاہدہ بحالی کے […]

یورپ جانے والی روسی گیس پائپ لائن میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

ماسکو(نیوزڈیسک)روس سے براستہ یوکرین، یورپ جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا ہے۔گیس پائپ لائن دھماکے سے 3 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔ اس حوالے سے روسی حکام نے مزید بتایا کہ دھماکے کے بعد پائپ لائن سے گیس کی فراہمی منقطع ہوگئی۔

پاک افغان سرحدی فورسز کشیدگی کے خاتمے کیلئے جرگہ کی کوششیں کامیاب

چمن(نیوزڈیسک)چمن میں پاک افغان سرحدی فورسز کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کیلئے جرگہ کی کوششیں کامیاب ہوگئیں۔ فلیگ میٹنگ میں سرحدی مسائل کو باہمی مشاورت سےحل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔بارڈر اور باڑ سے متعلق مسائل دو طرفہ رابطوں اور مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔اس موقع پر افغان وفد نے کہا کہ […]

عوام بتائیں کبھی زرداری کوملکی مسائل کے حل کیلئے بھی شہباز اور شجاعت سے ملتے دیکھا ہے؟ علی زیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیراورپی ٹی آئی رہنماعلی زیدی نے شریک چیئرمین پی پی پی پی آصف علی زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام بتائیں کبھی انہوں نے زرداری کو ملکی مسائل کے حل کیلئے بھی شہباز اور شجاعت سے ملتے دیکھا ہے؟ سندھ میں آج بھی لوگ بے سروسامان ہیں ،تفصیلات کے مطابق اپنی […]