اہم خبریں

پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کرلی ،مونس الٰہی کا دعویٰ

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے رہنما مونس الٰہی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پروزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے بتایا کہ پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کرلی ہے۔ پی ڈی ایم جتنی مرضی کوشش کر لے جلدی الیکشن کو نہیں روک سکتی۔ اگلے الیکشن میں جیت عمران خان کی ہے۔

متعلقہ خبریں