عمران خان سے آئینی و قانونی ماہرین کی ملاقات،گورنر پنجاب کی جانب سے بلائے گئے اسمبلی اجلاس پر مشاورت

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے آئینی اور قانونی ماہرین نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے گورنر کے طلب کردہ اجلاس کی آئینی پوزیشن پر بریفنگ دی۔ایڈووکیٹ جنرل نے بریفنگ کے دوران کہا کہ گورنر کا طلب کردہ اجلاس غیر آئینی ہے۔بریفنگ کے […]
رولز کے مطابق ایک اجلاس چل رہا ہو تو گورنر اجلاس نہیں بلا سکتا، سبطین خان

لاہور( نیوز ڈیسک )سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ رولز کے مطابق ایک اجلاس چل رہا ہو تو گورنر اجلاس نہیں بلا سکتا، پی ڈی ایم عوام میں جانے سے بھاگ رہی ہے۔ گورنر پنجاب کا خط ہی متنازع ہے تو وہ ایوان وزیر اعلیٰ کو کیسے بند کر سکتے ہیں۔زمان پارک میں گفتگو […]
امریکا،کیلیفورنیا میں 6.4 شدت کے زلزلےکے جھٹکے

کیلی فورنیا(نیوزڈیسک)امریکا میں شمالی کیلیفورنیا کے علاقے میں 6.4 شدت کے زلزلےکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے بعد سونامی کا انتباہ جاری نہیں کیا گیا۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کا مرکز ہمبولڈ کاؤنٹی سے 25 میل دور 16 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔زلزلے کے بعد ہمبولڈ کاؤنٹی میں 55 ہزار سے زائد گھر […]
نمز اور جنوبی کوریائی ویکسین انسٹی ٹیوٹ کا پاکستان میں ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری میں اشتراک کار پر اتفاق

راولپنڈی(نیوزڈیسک )نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز (نمز) اور انٹرنیشنل ویکسین انسٹی ٹیوٹ (آئی وی آئی) جنوبی کوریا نے ٹیکنالوجی کی منتقلی اور پاکستانی سائنسدانوں کی استعداد کار میں اضافے کے ذریعے ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری میں تعاون کرنے پر اتفاق کیاہے۔یہ اتفاق رائے نمز کے وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل وسیم عالمگیر کی قیادت […]
ہمارا واحد ایجنڈا ملک میں ترقی و خوشحالی لانے کے لئے قائد نواز شریف کے وژن کو فروغ دینا ہے، انجینئر امیر مقام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور، قومی ورثہ و ثقافت انجینئر امیر مقام سے منگل کو یہاں وزارت میں آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر سے آئے ہوئے سوشل میڈیا رضاکاروں نے ملاقات کی۔ وفد میں ملک بھر سے نوجوان میڈیا ایکٹوسٹ شامل تھے۔ انجینئر امیر مقام نے […]
وزیراعظم سے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے )لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے کے مطابق ملاقات میں چیئرمین این ڈی ایم اے نے سیلاب زدہ علاقوں میں بحالی کے کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی۔
پرویزالٰہی کی اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے 56 ملازمین کو مستقل کر کے دیرینہ مطالبہ پورا کر رہے ہیں،تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعلیٰ پنجاب سے وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کی ملاقات کی،ملاقات […]
سونے کی اونچی پرواز جاری ، فی تولہ مزید3900 روپے مہنگاہوگیا

کراچی( نیوز ڈیسک )آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 78 ہزار 800 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3344 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 53 ہزار 292 روپے ہے۔یاد رہے کہ ایک روز قبل سونے کی فی تولہ قیمت […]
بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں سارے دہشتگرد مارے گئے، 2 شہادتیں ہوئیں،وزیر دفاع

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ خیبرپختونخوا میں زیادہ دہشت گردی ہو رہی ہے، سی ٹی ڈی، صوبائی ذمہ داری تھی، لیکن صوبائی حکومت عمران خان کے پاس یرغمال بنی ہوئی ہے۔ دہشت گردی دوبارہ سر اٹھا رہی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ صوبائی […]
توانائی بچت پروگرام ،ملک بھرمیں مارکیٹیں رات 8،شادی ہالز 10 بندبجے کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) ملک بھر میں توانائی بچت پروگرام کے تحت شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا،اجلاس کے بعد وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قمر زمان کائرہ اور مریم اورنگزیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]