اہم خبریں

پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو گورنر نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کا نوٹی فکیشن جاری کردیں گے،ن لیگ اور اتحادی جماعتیں متفق

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں کل بدھ کو طلب کیے گئے اجلاس کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) اور اتحادیوں کا اہم مشاورتی اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ اگر کل پنجاب اسمبلی کا اجلاس منعقد نہ ہوا اور وزیراعلیٰ نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا تو گورنر نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے […]

پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اتحاد کی نمبر گیم سامنے آگئی

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اتحاد کی نمبر گیم سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں کل ارکان کی تعداد 371 ہے، حکومتی اتحاد کے ارکان اسمبلی کی تعداد190 ہے، پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ق اتحادی حکومت قائم کیے ہوئےہیں، حکومتی اتحاد میں پاکستان تحریک انصاف کی 180 […]

عمران خان ہرروز ہمارے اوپراور ملکی معیشت پر ایک نیا حملہ کر تے ہیں، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہمیں ملک و قوم کے بہترمستقبل لیے اپنی قومی عادات تبدیل کرنا ہوں گی ، کفایت شعاری و توانائی بچت کی تجاویز پر فوری عمل درآمد اور امپورٹ بل پر قابو پانا ناگزیر ہے ، 26سے 28بلین […]

او آئی سی رکن ممالک کے اینٹی کرپشن قانون نافذ کرنے والے اداروں کا پہلا وزارتی اجلاس ،اعظم تارڑ بھی شریک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ جدہ میں او آئی سی کے رکن ممالک کے اینٹی کرپشن قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پہلے وزارتی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں اجلاس کا مقصد اینٹی کرپشن لاء انفورسمنٹ کوآپریشن سے متعلق مکہ المکرمہ کنونشن کو اپنانا ہے۔یہ کنونشن […]

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف اعتماد کے ووٹ کامعاملہ،عمران خان نے لیگل ٹیم کااجلاس طلب کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اور اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی نے ارکان اسمبلی کو اہم ہدایات جاری کردیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اور اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر عمران خان نے آج لیگل ٹیم کا اجلاس طلب کرلیا ہے، […]

گورنر کے طلب کردہ اجلاس کو درست نہیں سمجھتا،اسپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(ویب ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کی جانب سے طلب کردہ اسمبلی اجلاس کو درست نہیں سمجھتا۔سپیکر سبطین خان نے گورنر کے طلب کردہ اجلاس کا پنجاب اسمبلی کی جانب سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سبطین خان نے کہا کہ پہلے ہی اجلاس […]

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کیخلاف کراچی میں درج مقدمہ ختم

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کے خلاف کراچی میں درج ایک اور مقدمہ ختم کر دیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت نے اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمہ سی کلاس کرنے کا چالان منظور کر لیا۔چالان کے متن کے مطابق اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمے کی تفتیش کی گئی، […]

پرویز الہٰی نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو وزیراعلیٰ ہاوس سیل کر دیں گےوزیر داخلہ راناثناء اللہ کی دھمکی

لاہور ( نیوز ڈیسک ) وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کل پرویز الہٰی نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو وزیراعلیٰ ہاوس سیل کر دیں گے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک پاگل آدمی حکومت کو حادثے سے دوچار کر رہا ہے اور سسٹم کو بھی حادثے سے دوچار […]

ایاز امیر کی بہو سارہ انعام قتل کیس کے ٹرائل کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کے قتل کیس کا ٹرائل شروع ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کے قتل کیس کا ٹرائل شروع ہو گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سیشن جج […]

حیاتیاتی تنوع کی حفاظت کرہ ارض کی حفاظت کے لیے اجتماعی عزم کی عکاس ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک):وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حیاتیاتی تنوع کی حفاظت فطرت کی بحالی کے لئے اہم اورکرہ ارض کی حفاظت کے لیے اجتماعی عزم کی عکاس ہے۔ پیر کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 2030 تک کرہ ارض کے ایک تہائی حصے کی حفاظت کا معاہدہ یو این […]