گورنر پنجاب کا وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کو بدھ کی سہ پہر4بجے اعتماد کا ووٹ لینے کاحکم

لاہور ( نیوز ڈیسک )گورنر پنجاب کا وزیراعلیٰ پرویزالہٰی کو بدھ کو4بجے اعتماد کا ووٹ اعتماد کا ووٹ لینے کاحکم دیدیاہے،یہ بات ن لیگ کے راہنماعطا تارڑ نے بتائی انہوں نے کہا کہ 5آزاد ارکان اور راہ حق پارٹی کے ایک رکن کیساتھ اپوزیشن کے پاس 180ارکان ہیں،پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے 167 اور پیپلز […]
سعودی عرب، مالیاتی فراڈثابت ہونے پر 23 افراد کو قید و جرمانے کی سزائوں کا حکم

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں ایک خصوصی عدالت نے مالیاتی فراڈ، منی لانڈرنگ اور سائبر کرائم کے مقدمہ کا فیصلہ سنایا ہے۔ سعودی پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق مالیاتی فراڈ میں ملوث 23 افراد کو مجموعی طور پر 111 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ملزمان پر مجموعی طور پر 2 کروڑ 86 لاکھ 30 ہزار سعودی ریال […]
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ نے وین رونی کو بھی اپنا مقبول انداز سکھا دیا

دوحا(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی فلم ’پٹھان‘ کی پروموشن کیلئے قطر پہنچے ہیں، جہاں ان کی ملاقات لیجنڈری فٹبالر وین رونی سے ہوئی۔لیجنڈری فٹبالروین رونی بھی کنگ خان کے مداح نکلے، فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل کے موقع پر شاہ رخ خان نے وین رونی کو اپنا مقبول انداز سکھایا۔وین رونی […]
مہوش حیات نے مشہور فٹبالر کے ساتھ تصویر کو سیلفی آف دی ایئر قرار دے دیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی فلموں اور ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے فیفا ورلڈکپ 2022 کا فائنل میچ دیکھنے کے دوران مشہور کھلاڑی کے ساتھ اپنی سیلفی شیئر کردی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مہوش حیات نے سابق برطانوی فٹ بالر ڈیوڈ بیکم کے ساتھ سیلفی لے کر پوسٹ کی۔اداکارہ کی اس تصویر […]
بھارت، اسکول ٹیچر کا وحشیانہ تشدد، طالب علم کو بالکونی سے نیچے گرادیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک سرکاری اسکول میں ٹیچر نے 10 سال کے لڑکے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اسے اسکول کی پہلی منزل کی بالکونی سے دھکا دے کر نیچے گرادیا، جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی۔مقامی پولیس کے مطابق موتھاپا نامی اس ٹیچر کا تعلق […]
ن لیگ، پیپلز پارٹی ارکان نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے اراکین صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی۔ ن لیگ کی جانب سے میاں مرغوب، خلیل طاہر سندھو، خواجہ عمران نذیر نے تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروائی۔پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن […]
مفتاح اسماعیل ن لیگ کی نمائندگی نہیں کرتے، مردم شماری مکمل نہ ہوئی تو الیکشن نہیں ہوسکتے، اسحاق ڈار

لاہور(نیوز ڈیسک) ہم بھی ایک تہائی اکثریت لیکر پنجاب حاصل کرسکتے ہیں، الیکشن کب ہونا ہے یہ فیصلہ الیکشن کمشنر نے کرنا ہے، اگرالیکشن کمیشن مردم شماری مکمل کرلےتوہمیں کوئی مسئلہ نہیں، میری ذاتی رائے میں مردم شماری مکمل نہ ہوئی تو الیکشن نہیں ہوسکتے، پچھلی مردم شماری کے حوالے سےسندھ، بلوچستان نے بڑے سیریس […]
شمالی وزیرستان ،میران شاہ میں خودکش دھماکا، نائیک سمیت 3 افراد شہید

میران شاہ (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش دھماکہ، جس میں نائیک سمیت 3 افراد شہید ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید فوجی جوان نائیک عابد کا تعلق مانسہرہ سے ہے، دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشتگردوں کی تلاش کیلئے بڑے پیمانے پر سرچ […]
پرویز الہٰی نے یہ فیصلہ کرنا ہے انہیں ہمارے ساتھ رہنا ہے یا نہیں، اسمبلیاں نہ توڑیں تو پلان’’ بی‘‘ ہمارے پاس موجود ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی کی سیاست کا اپنا ایک نظریہ اور سیاست کا انداز ہے، مسلم لیگ ق نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ہمارے ساتھ اتحاد میں رہنا چاہتے ہیں یا نہیں، ابھی تک تو یہی یقین دہانی کروائی گئی ہے […]
شہری نے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔شہری نامدار علی کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں عمران خان، پرویز الٰہی، الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ 18 دسمبر کو پرویز الٰہی نے کہا […]