کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو،گورنر سندھ کی کاوشیں، ایم کیو ایم کو ایک کرنے پر کامیاب ہو نے کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کو متحد کرنے کے حوالے سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اہم کردار ادا کر رہے ہیں ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی، ایم کیو ایم بحالی تحریک کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال ایم […]
اوکاڑہ میں ذہنی معذور بچی کو والدین نے قتل کر کے نعش پھینک دی

اوکاڑہ (نیوز ڈیسک) اوکاڑہ کے علاقے بصیر پور میں والدین نے گھریلو رنجش پر اپنی ہی کمسن بچی کو قتل کر دیا ۔ ذہنی معذور بچی کو قتل کرنے کے بعد نعش کو پھینک دیا ، پولیس حکام نےبتایا کہ بچی کی نعش ملنے پر تفتیش شروع کر دی گئی ہے ، بچی کے والدین […]
ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی میں خلائی ٹیکنالوجی کا کردار ناگزیر ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کسی ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے خلائی ٹیکنالوجی کا کردار ناگزیر ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو پاکستان سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) اور وزارت منصوبہ بندی کے زیر اہتمام […]
عمران خان سیاسی گرگٹ ہے جو وقت اور ضرورت کے مطابق رنگ بدلتا رہتا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی گرگٹ ہے جو وقت اور ضرورت کے مطابق رنگ بدلتا رہتا ہے۔ پیر کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ گرگٹ بند کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن کی […]
ملکی سیاست میں اگلے 48گھنٹے اہم،چودھری شجاعت کا بھی پرویز الٰہی سے بات چیت کا عندیہ

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے اپنے اپنے ایم پی ایز کو آج شام تک لاہور پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ سابق صدر اور مفاہمت کے بادشاہ آصف زرداری نے وزیراعظم شہبازشریف کو آج کے دن کیلئے انتظار کرو اور دیکھو کی پالیسی اپنانے کا مشورہ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق […]
پی ٹی آئی ارکان کے استعفے اکٹھے منظور نہیں کئے جا سکتے، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کا کل سپیکر کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے تاہم سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے اکٹھے منظور نہیں کئے جا سکتے۔پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی […]
قیام پاکستان سے ہی جمہوریت کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں،اسد عمر

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمرنے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے ہم پر کوئی احسان نہیں کیا، حقیقی جمہوریت کے بغیر قیام پاکستان کا مقصد ادھورا رہ جاتا ہے، قیام پاکستان سے ہی جمہوریت کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں، بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو […]
توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،4 ہزار 177 روپے کی سطح سے بھی تجاوز

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) بجلی کے شعبے کا سرکلر ڈیٹ 2ہزار277 ارب روپے سے زیادہ ہے اور پی ایس او کا گردشی قرضہ 600 ارب روپے سے بڑھ چکا ہے جبکہ گیس کے شعبے کا سرکلر ڈیٹ 1400 ارب روپے تک ہے۔توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جو […]
کراچی ٹیسٹ ، تیسرے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ کی ٹیم کو فتح کیلئے صرف 55 رنز درکار

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی ٹیسٹ میچ میں تیسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا، انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے ، اسے پاکستان کے خلاف کلین سوئپ کے لیے محض 55 رنز درکار ہیں۔پاکستان نے تیسرے روز بغیر کسی نقصان کے 21 رنز پر بقیہ اننگز کا آغاز کیا لیکن پوری ٹیم 216 رنز بنا کر پویلین لوٹ […]
ق لیگ آزاد جماعت ، مسلم لیگ (ن) سے مذاکرات کر سکتی ہے،عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ق لیگ اور پی ٹی آئی دو آزاد سیاسی جماعتیں ہیں، ق لیگ کی جنرل باجوہ کے حوالے سے اپنی پالیسی ہے جب کہ تحریک انصاف یہ سمجھتی ہے کہ موجودہ حالات کے ذمہ دار جنرل(ر ) باجوہ ہیں۔لاہور میں غیر ملکی میڈیا […]