اہم خبریں

عدالتی فیصلے کے مطابق اب ہم 11 جنوری تک اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(نیوزڈیسک)اسپیکر پنجاب اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی سبطین خان نے کہا ہے کہ گورنر اور میرے درمیان جھگڑے میں پرویز الہیٰ پر نزلہ گرایا جارہا ہے، عدالت میں بیان حلفی اس لیے جمع کرایا کہ ہمارا عدم اعتماد اور اعتماد کے ووٹ کے بعد اصل ہدف کچھ اور ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے […]

موٹروے ایم فائیو دھند کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )موٹروے ایم فائیو دھند کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا، ترجمان موٹر وے کے مطابق موٹر وے پر حد نگاہ نہ ہو نے کے برابر ہے ،جس کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند کیا گیا ہے،ترجمان نے سفر کرنے والوں کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ موٹروے ایم […]

آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہوگا ،پاکستان کی عوام نے جھوٹ بولنے والے نیازی کو مسترد کردیا ہے،وفاقی وزیرمرتضٰی جاوید عباسی

ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر پارلیمانی امورمرتضٰی جاوید عباسی نے کہاہے کہ آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہوگا ،پاکستان کی عوام نے جھوٹ بولنے والے نیازی کو مسترد کردیا ہے،قائد مسلم لیگ ن وزیر اعظم شہبازشریف نے مشکل وقت میں ملک کی باگ دوڑ سنبھالی ہے ،اللہ کے فضل و کرم سے گزشتہ آٹھ […]

اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ،2 ہفتوں کیلئے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی حدود میں 2 ہفتوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں کارنر میٹنگز، جلسوں اور اجتماعات پر 2 ہفتوں کےلیے پابندی عائد کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں آئندہ ہفتے ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پیش […]

پائیدار امن کیلئے دہشتگردوں کا گٹھ جوڑ توڑ دیں گے،آرمی چیف

تر بیلا،شمالی وزیرستان ( نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا شمالی وزیرستان اور تربیلا میں ایس ایس جی ہیڈکوارٹرکا دورہ،آرمی چیف نےمیرانشاہ میں یادگار شہدا پر حاضری دی ، یادگارشہداپر پھول چڑھائےاورفاتحہ خوانی کی،آرمی چیف کو فیلڈ کمانڈرز نے علاقے کی تازہ ترین سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا،جنرل عاصم منیر نے جانوں کا […]

پرویزالٰہی کی جانب سے دی گئی انڈرٹیکنگ سے مطمئن نہیں ہیں، پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے پرویز الہٰی کی جانب سے عدالت کو دی گئی انڈرٹیکنگ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس انڈرٹیکنگ سے مطمئن نہیں ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ ہم نے عدالت کا احترام کرتے ہوئے انڈر […]

کراچی ،کورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحق، تحقیقات شروع

کراچی (نیوز ڈیسک) کورنگی عوامی کالونی سیکٹر ایف میں ایک گھر کے اندر فائرنگ کے پراسرار واقعے میں انیس سالہ خیر النسا دختر قدیر جاں بحق ہوگئی، مبینہ طور پر ڈکیتی کےدوران ڈاکوئوں کی فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحق ہو ئی،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ورثا کا کہنا تھا کہ چار ملزمان گھر کے […]

دہشت گردی کی بڑی کارروائی کو ناکام بنانے پر اسلا م آباد پولیس کو سلا م ، شہید کی فیملی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وزیر مملکت داخلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر مملکت داخلہ عبدالرحمان کانجو نے اسلا م آباد میں خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کو ناکام بنانے پر اسلا م آباد پولیس کو سلا م ، شہید کی فیملی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ جمعہ کو اپنے بیان میں […]

اسحاق ڈار کی زیر صدارت فنانس ڈویژن میں اہم اجلاس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک ہلال امتیاز( ملٹری) اور ان کی ٹیم کے ساتھ فنانس ڈویژن میںاجلاس ہو ا جس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات […]

پنجاب میں استحقاق کمیٹی کے ذریعے گورنر کو طلب کیا جائے گا، فوادچوہدری

لاہور(نیوزڈیسک)رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہاہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں ہر حال میں تحلیل ہونی ہیں، الیکشن ہر حال میں ہوں گے۔پنجاب میں استحقاق کمیٹی کے ذریعے گورنر کو طلب کیا جائے گا، غیر منتخب گورنر منتخب لوگوں کو نہیں ہٹا سکتا، صدر سے درخواست ہے گورنر کے خلاف بروقت ایکشن لیں۔لاہور میں […]