اہم خبریں

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکا، پولیس اہلکار شہید،اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی، تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کر لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں خودکش دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار شہید اور 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مبینہ حملہ آور بھی ہلاک ہوگیا ہے۔شہید اہل کار کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین کے نام […]

ملکہ ترنم نور جہاں 22ویں برسی منائی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) برصغیر کی نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی22ویں بر سی جمعہ کے روز ملک بھر میں منائی گئی ۔تفصیلات کے مطابق لیجنڈ گلوکارہ کی بر سی کے موقع پر قرآن خوانی اور دیگرتقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں فلم انڈسٹری کے نامور اداکار اور ان کے عزیز و اقارب نے شرکت […]

انتخابات وقت پر ہونگے، کسی کو این آر او نہیں ملے گا‘ خواجہ سعد رفیق

لاہور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گورنر ہائوس کے باہر چند سو افراد کا ناکام اجتماع کرنے والوںتم جتنی چاہے غلیظ زبان بول لو، این آر او نہیں ملے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سعد رفیق نے لکھا کہ […]

نیو ایئر نائٹ پر شہر میں ون ویلنگ اور کسی بھی قسم کے قانون کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہو گا‘محمد عامر جان

لاہور( آئی این پی) کمشنر لاہور ڈویژن محمد عامر جان کی زیرصدارت اہم اجلاس میں قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش، کرسمس ڈے اور نیوایئر پر سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں تمام اضلاح کے ڈی سیز نے ویڈیو لنک کے ذر یعے شرکت کی ۔اس کے علاوہ […]

ٹوکیو کی سڑکیں سانتا کلاز کے ساتھ کرسمس کے ایک بھرپور ماحول سے بھرگئیں

ٹوکیو (نیوز ڈیسک)ٹوکیو کی سڑکیں سانتا کلاز کے ساتھ کرسمس کے ایک بھرپور ماحول سے بھری ہوئی ہیں۔ روشن اور چمکدار سجاوٹ رات کو گرما رہی ہے۔ نوجوان روپونگی کے بازاروں اور دکانوں کا رخ کر رہے ہیں اور کرسمس کے درخٹ کے ساتھ تصاویر بنارہے ہیں۔ یہ دلکش اور اچھے نظارے ہیں۔

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سمیت متعدد اراکین اسمبلی سندھ ہاؤس کے مقروض نکلے

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، خورشید شاہ، ناصر حسیں شاہ سمیت کابینہ اراکین اور سابق اپوزیشںن لیڈر خواجہ اظہار الحسن وفاقی دارالحکومت میں واقع سندھ ہاؤس کے مقروض نکلے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ 2019-2020 سندھ اسمبلی میں پیش کردی گئی،رپورٹ کے مطابق مراد علی شاہ نے 2008 سے 2014 تک کے بقایاجات ادا نہیں […]

چین میں ابتدائی 11 ماہ کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 9.9 فیصد اضافہ

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چینی مین لینڈ میں سال کے ابتدائی 11 ماہ کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی)گزشتہ سال کی نسبت 9.9 فیصد اضافہ کے ساتھ تقریبا 11 کھرب 60 ارب یوآن تک پہنچ گئی ہے۔وزارت تجارت نے جمعہ کے روز بتایا کہ امریکی ڈالر کے لحاظ سے سرمایہ کاری کی آمد گزشتہ […]

جعل سازی کی روک تھام کےلیے جدید سسٹم کا آغاز کردیا ہے،چیئرمین نادرا طارق ملک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ فنگر پرنٹس سے دھوکا دہی اور جعلسازی کوختم کیا جاسکے گا، ملٹی بائیو میٹرک ویریفیکیشن سسٹم جدید اور نہایت محفوظ سسٹم ہے۔نادرا نے جعل سازی کی روک تھام کےلیے جدید سسٹم کا آغاز کردیا،سسٹم انگوٹھوں کے نشانات سے فراڈ روکنےکی استعداد رکھتاہے،نیشنل رجسٹریشن اینڈ ڈیٹا […]

اپوزیشن ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہے، انہیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے، سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ اپوزیشن ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہے، انہیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایوان نے خیبرپختونخوا میں […]

غیر معمولی جرات و بہادری اور فرض شناسی کے مظاہرے پر عدیل حسین شہید کو ’’تمغہ شجاعت‘‘ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ غیر معمولی جرات و بہادری اور فرض شناسی کے مظاہرے پر اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین شہید کو ‘تمغہ شجاعت’ دینے کا فیصلہ کیا ہے، شہید عدیل حسین کی بیوہ کو اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیا جائے گا،بیوہ کو فوری […]