اہم خبریں

پاکستان نیوزی لینڈ سیریزکیلئے پی سی بی نے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔بورڈ کی جانب سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دونوں میچز اور آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کے تین میچز کے لیے کمنٹری پینل کا […]

ثناء میر نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی میں کام کرنے سے معذرت کرلی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی میں شامل ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے کہا ہے کہ فی الحال میں اس کمیٹی میں شرکت نہیں کرسکوں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ثناء میر نے لکھا کہ پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی میں شامل کیا جانا عزت […]

دہشت گردی کا عفریت اسلام آباد تک آپہنچا ہے اور نیرو بانسری بجا رہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا عفریت اسلام آباد تک آپہنچا ہے اور نیرو بانسری بجا رہا ہے۔اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد فواد چوہدری نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ خودکش حملہ ہماری بند آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہونا چاہیے۔فواد […]

کورم پورا نہ ہونے کے باوجود اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے قانون میں ترامیم کے بل کی منظوری دے دی ہے جس سے 31 دسمبر کو ہونے والے انتخابات مؤخر ہو گئے ہیں ۔ بل کے تحت وفاقی دارالحکومت کی یونین کونسلز کی تعداد 101 کے بجائے 125 ہوگئی ہے، 31 دسمبر کو ہونے والے […]

پی ٹی و ی اور پارلیمنٹ حملہ کیس،علامہ ناصر عباس نے 8 سال بعد عبوری ضمانت کرالی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک (پی ٹی وی) اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سربراہ علامہ ناصر عباس نے 8 سال بعد عبوری ضمانت کروالی۔جمعہ کو اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج ہمایون دلاور نے عبوری ضمانت کے احکامات جاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو مجلس […]

اداکارہ اشنا شاہ نے منگنی کرلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے گولفر حمزہ امین سےمنگنی کرلی۔تفصیلات کے مطابق منگنی کرلی جس کی تصاویر بھی اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی ہیں۔انسٹاگرام پر اداکارہ اشنا نے حمزہ امین کو ٹیگ کرتے ہوئے منگنی کی تقریب سے لی گئی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ، تصاویر میں اداکارہ اور ان […]

اسلام آباد خودکش دھماکا، شہید ہونیوالے پولیس اہلکار کا پوسٹ مارٹم مکمل، سر ،پیٹ سمیت دیگر اعضا پر گہرے زخم آئے،پمزاسپتال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کا پوسٹ مارٹم مکمل،اہلکار کو سر ،پیٹ سمیت دیگر اعضا پر گہرے زخم آئے۔ جمعہ کوہونیوالے اسلام آباد خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال میں مکمل کرلیا گیا۔پمز اسپتال کے مطابق شہید پولیس اہلکار کو […]

انگلینڈ سے شکست کے باوجود ہم پاکستان کو کمزور حریف نہیں سمجھتے، گیری اسٹیڈ

کراچی(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں واش آؤٹ کی شکست کے باوجود پاکستان کو کمزور حریف نہیں سمجھتے۔جمعہ کو کراچی میں پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈنے کہا کہ کنڈیشنز […]

بہاولپور،نامعلوم افراد نے خواجہ سراء کو قتل کردیا،خواجہ سراؤں کا احتجاج

بہاولپور(نیوز ڈیسک) صوبۂ پنجاب کے ضلع بہاول پور میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے خواجہ سراء کو قتل کر دیا۔،قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔جمعہ کو ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ بہاول پور کے محلہ اندرونِ احمد پوری گیٹ میں پیش آیا جہاں خواجہ سراء کی ہلاکت کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہو گئے، […]

ریحام خان کے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ —کیا کرتے ہیں– تعلق کس شعبے ہے،جانیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ریحام خان کے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ کا تعلق پاکستان شوبز انڈسٹری سے ہے وہ ٹک ٹاکر بھی ہیں۔ریحام خان کے شوہر مرزا بلال بیگ امریکی شہر سیٹل میں رہائش پذیر ہیں جبکہ مرزا بلال بیگ سوشل میڈیا پر اپنے تعارف میں خود کو ممیکری آرٹسٹ، طنز نگار، اداکار اور […]