اہم خبریں

پنجاب میں سیاسی ہلچل سے وفاقی بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب میں سیاسی ہلچل سے وفاقی بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ، گریڈ 21 کے افسر احسن علی منگی کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت تجارت تعینات کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گریڈ 21 کے افسر فرید اقبال قریشی کو سیکرٹری ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا ہے۔بلوچستان میں تعینات پولیس سروس […]

ن لیگ نےپرویز الہیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی ہے، خلیل طاہر سندھو

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے رہنماء خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ ن لیگ نے وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی ہے۔ جمعہ کو مسلم لیگ(ن) کے رہنماء خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ پرویز الہی پہلے ہی عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اس لیے وزیراعلی پنجاب کیخلاف تحریک […]

پی پی پی ڈیجیٹل ہوگئی،بلاول بھٹو نے بھی اپنا ٹک ٹاک اکاونٹ بنا لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اپنا ٹک ٹاک اکاونٹ بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ سے پیغام جاری کیا اور لکھا کہ نئی پروفائل تصویر” ساتھ ہی انہوں نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی تصویر […]

2 دہشت گرد ہلاک، پولیس نے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بارود سے بھری گاڑی راولپنڈی سے اسلام آباد میں داخل ہوئی جس کا ٹارگٹ ہائی ویلیو تھا، اسلام آباد پولیس نے فرض شناسی کا شاندار مظاہرہ کیا اور اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔جمعہ کو وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا […]

روپیہ مزید تنزلی کا شکار،ڈالر کی قدر میں اضافہ ،ڈالر32 پیسے مہنگا،225 روپے 75 پیسے کا ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) روپیہ مزید تنزلی کا شکار،ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے ،ڈالر32 پیسے مہنگا ہوکر225 روپے 75 پیسے کا ہوگیا،اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں بھی 145 پوائنٹس کمی۔جمعہ کو کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے،انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 225 روپے […]

سلیمان شہبازکو ریلیف ، منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت منظورکرلی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)احتساب عدالت کی طرف سے وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہبازکو ریلیف ، منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت منظورکرلی گئی ۔جمعہ کولاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ احتساب عدالت لاہور کے جج قمرالزمان نے سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ […]

اسلام آبادبڑی تباہی سے بچ گیا، سیکٹرآئی 10 میں خودکش دھماکہ ،دو دہشت گرد ہلاک،1پولیس اہلکار شہید،4 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آبادبڑی تباہی سے بچ گیا، سیکٹرآئی 10 میں خودکش دھماکہ ،1پولیس اہلکار شہید،4 زخمی ہوئے۔ جمعہ کو وفاقی دارالحکومت کے علاقے سیکٹر آئی 10 میں بیرونی روڈ پر گاڑی میں دھماکا ہوا ہے،ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خودکش تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق اہل کاروں نے ایک ٹیکسی کو روکا اور تلاشی […]

ریحام خان نے تیسری شادی کا اعلان کردیا،تصویر بھی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ اپ ڈیٹ کرتے ہوئے شادی کا اعلان کیا ہے۔ریحام خان کی جانب سے شادی کے باقاعدہ اعلان کے […]

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ، ڈاکٹروں نے احتیاط کرنیکا مشورہ دیدیا

نیودہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ، یونین انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے شہریوں کو فوری طور پر وائرس سے بچاؤ کے لئے احتیاط کرنے کی درخواست کردی۔جمعہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق حکومتی ایڈوائزری میں عوام کو کہا گیا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے عوامی […]

کرسٹیانو رونالڈوسعودی کلب میں شامل ہونے کیلئے تیار، 175 ملین پاؤنڈ مالیت کے بڑے معاہدے پر جلد دستخط ہونگے، میڈیا

ابوظہبی(نیوز ڈیسک) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نئے سال کے ساتھ نئے کلب میں شامل ہونے کےلئے تیار۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے کلب النصر کے ساتھ سالانہ 175 ملین پاؤنڈ کے بڑے معاہدے پر دستخط کرنے والے ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈو 2030 تک النصر کےساتھ معاہدہ کریں گے اور اس حوالے […]