اہم خبریں

گورنرنے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرکے نوٹیفیکشن جاری کردیا،چیف سیکرٹری نے کابینہ کی تحلیل کا حکم دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ انہیں ڈی نوٹیفائی کرنے کا اعلان نصف شب کے بعد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کے تصدیق شدہ ٹوئٹر ہینڈل سے جمرات کی شب 12 بجکر 42 منٹ پر کی گئی ایک ٹوئٹ […]

میں وزیراعلیٰ ہوں، پنجاب کابینہ کام کرتی رہےگی،گورنرکےنوٹی فکیشن کو نہیں مانتا،پرویزالہیٰ کا عدالت جانے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب کی جانب سے پرویز الٰہی کو بطور وزیراعلی ڈی نوٹیفائی کرنے کے بعد رات گئے چوہدری پرویزالہٰی کی رہائش گاہ پر قانونی مشاورت کے لیے اجلاس ہوا۔اجلاس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس، راجا بشارت اور دیگر قانونی ماہرین شرکت کی۔مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ گورنر کے اقدام […]

گورنر پنجاب کے نوٹیفکیشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے،بلیغ الرحمان کیخلاف ریفرنس صدر کوبھیجا جائےگا،فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ گورنر پنجاب کے نوٹیفکیشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو ڈی […]

پی آئی اے کی لاجواب سروس سے پریشان عمرے کیلئے جانے والے 123 مسافروں کا اسلام آباد آئیرپورٹ پر احتجاج

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) کی نااہلی نے مسافروں کو پریشان کردیا ہے۔جمعہ کو عمرہ کے لئے مدینہ جانے والے 123مسافروں کی جانب سے اسلام آباد ایئرپورٹ پراحتجاج کیا گیا مسافروں کا کہنا ہے کہ لاہور سے اسلام آباد بلایا گیا اورطویل انتظار کے بعد کہہ رہے ہیں کہ اوور بکنگ کی وجہ سے […]

گورنرپنجاب نے آئین و قانون کو پیروں تلے روند کر پی ڈی ایم کی نوکری کوترجیح دی ہے، مسرت جمشید

لاہور (نیوز ڈیسک)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ گورنر کا غیرآئینی کام صبح ہی عدالت سے مسترد ہو جائے گا۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ گورنرپنجاب نے آئین و قانون کو پیروں تلے روند کر پی ڈی ایم کی نوکری […]

ملکہ ترنم نورجہاں کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت گئے،یادگار گانوں کی بدولت اُن یاد آج بھی دلوں میں تازہ

لاہور (نیوز ڈیسک) ملکہ ترنم نورجہاں کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت جانے کے بعد بھی آج بھی وہ اپنی سریلی آواز کے ذریعے لوگوں کے دلوں میں بستی ہیں۔نور جہاں نے تقریباً 22 ہزار سے زائد گیتوں کو اپنی آواز سے یادگار بنایا جبکہ گلوکارہ نے تقریباً 40 فلموں میں اداکاری کے جوہر […]

سپریم کورٹ کا سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم

کراچی(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم دیدیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے صوبے کی سرکاری زمینوں پر قبضے کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کہا کہ قبضے ختم کرانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرکے رپورٹ پیش کریں۔سینئر ممبر لینڈ یوٹیلائزئشن نے عدالت سے استدعا کی […]

ہمارے اور پرویز الہٰی کے مفادات میچ کر گئے ہیں، اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر گورنر کو حتمی رائے دے دی گئی ہےعطا تارڑ

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور عطا تارڑ نے کہاہے کہ ہمارے اور پرویز الہٰی کے مفادات میچ کر گئے ہیں، اب پرویز الہٰی کھل کرعمران خان سے بات بھی نہیں کر پا رہے،پرویز الہٰی چاہتے ہیں کہ معاملات تاخیر کا شکار ہوں،اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر گورنر کو حتمی رائے دے […]

تھانہ پیرودہائی کے علاقے صفدر آباد میں2 گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد زخمی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)تھانہ پیرودہائی کے علاقے صفدر آباد میں2 گروپوں میں فائرنگ،فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جن میں2راہگیر بھی شامل ہیں، زخمیوں کو علاج کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،آخری اطلاعات آنے تک پولیس نے علاقےکو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔