ریحام خان کے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ —کیا کرتے ہیں– تعلق کس شعبے ہے،جانیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ریحام خان کے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ کا تعلق پاکستان شوبز انڈسٹری سے ہے وہ ٹک ٹاکر بھی ہیں۔ریحام خان کے شوہر مرزا بلال بیگ امریکی شہر سیٹل میں رہائش پذیر ہیں جبکہ مرزا بلال بیگ سوشل میڈیا پر اپنے تعارف میں خود کو ممیکری آرٹسٹ، طنز نگار، اداکار اور ماڈل بتاتے ہیں۔انہوں نے مختلف پاکستانی نجی چینل کے پیروڈی شوز اور اشتہارات میں بھی کام کرچکے ہیں ۔

اس کے اس کےعلاوہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ان کی ملکی و غیرملکی سیاسی صورتحال پر مختصر مزاحیہ ویڈیوز بھی توجہ کا مرکز بنتی ہیں۔