اہم خبریں

مستحق افراد کی شمولیت کیلئے آئندہ ماہ سے ڈائنامک رجسٹری کا آغاز کیا جارہا ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مستحق افراد کی شمولیت کیلئے آئندہ ماہ سے ڈائنامک رجسٹری کا آغاز کیا جارہا ہے، مستحق خواتین بی آئی ایس پی تحصیل دفاتر جاکر سروے میں اندراج کراسکیں گی، زیادہ سے زیادہ مستحقین کو بی آئی ایس […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کاقومی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی خدمات لینے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق سمیت کوچنگ سٹاف کی آخری اسائنمنٹ کا فیصلہ کل ہوگا۔پاکستان ٹیم کی کوچنگ کیلئے سٹارز کی بجائے کوالیفائڈ کوچز کی ضرورت ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی خدمات لینے کا فیصلہ […]

چلی کا فلسطین میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

سانتیاگو (نیوز ڈیسک)چلی کے صدر گیبریئل بورک نے کہا ہے کہ چلی فلسطینی علاقے میں اپنا سفارت خانہ کھولنے جارہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے چلی کے صدر گیبریئل بورک جنہوں نے بارہا فلسطینی عوام کے آزاد ریاست کے مطالبے کی حمایت کی ہے نے یہ اعلان چلی کے […]

عمران نے اپنےجھوٹے بیانیے اور وعدوں کی سیاست سے اپنے کارکنان کو بھی شرمندہ کیا، امیر مقام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی و عوامی امور، قومی ورثہ و ثقافت اور صدر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا، انجینئر امیر مقام نے گرینڈ شمولیتی جلسے سے خطاب کے دوران کہا کہ بصیر خان اور ان کے ساتھیوں کو مسلم لیگ ن میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آج جھوٹ […]

سینیٹ نے اسلام آباد لوکل گونمنٹ الیکشن ترمیمی بل 2022 منظور کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی لوکل گورنمنٹ الیکشن ترمیمی بل 2022 منظور کرلیا۔جمعہ کو چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت اجلاس میں وزیرمملکت شہادت اعوان نے اسلام آباد لوکل گونمنٹ الیکشن ترمیمی بل 2022 پیش کیا۔ جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ووٹنگ کے دوران بل کے حق میں 24 اور مخالفت میں […]

ملک بھر میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی ناکامی ہے،عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہاہے کہ ملک بھر میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال امپورٹڈ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی کی عکاس ہے۔ترجمان آئی جی اسلام آباد کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب پولیس ٹیم کے ایک اہلکار نے مشکوک گاڑی کو […]

وزیراعظم شہباز شریف سے چودھری شجاعت کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچتے ہی اپنی رہائشگاہ ماڈل ٹاون جانے کی بجائے چودھری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچتے ہی اپنی رہائشگاہ ماڈل ٹاون جانے کی بجائے چودھری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے چودھری شجاعت حسین کی […]

اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ حتمی ہے عمران خان کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد ہو گا،پرویز الہٰی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رات کے اندھیرے میں منتخب حکومت پر شب خون مارنے کی کوشش ناکام ہوگئی ، پنجاب کے عوام کو مبارک ہو، عدالت نے گورنر کی آئین شکنی کا راستہ روک دیا، وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے ایک بیان میں کہا کہ فوری طور پر گورنر کو عہدے سے ہٹایا جائے،گورنر کیخلاف […]

کراچی ،گھریلوحالات سے تنگ پولیس اہلکار کی مسجد کے اندر خود کشی

کراچی(نیوزڈیسک)شاہ لطیف ٹاؤن خاصخیلی گوٹھ میں پولیس اہلکار نے سر میں گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ایس ایچ او شاہ لطیف ٹائون انسپکٹر مظہر اقبال نے بتایا کہ کانسٹیبل عرفان قریشی اینٹی انکروچمنٹ فورس میں تعینات تھا اور یہاں انسداد تجاوزات آپریشن کے سلسلے میں آئی ہوئی ٹیم کا حصہ تھا۔انسپکٹر مظہر اقبال […]

اسلام آباد میں اگلے 48 گھنٹے کیلئے سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)اسلام آباد کو محفوظ بنانے کیلئے پولیس اور تمام ادارے ملکر فرائض ادا کررہے ہیں،خود کش حملہ انٹیلی جنس اداروں اورا سپیشل برانچ کی بروقت اطلاعات کی وجہ سے ناکام ہوا،ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پوسٹمارٹم اور دیگر تحقیقات سے گاڑی میں خاتون کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے،ترجمان نے […]