اہم خبریں

پرویزالٰہی کوعدالت سے عبوری ریلیف ملا،اعتماد کا ووٹ لیناپڑے گا،راناثنااللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ راناثناللہ نے کہاہے کہ عدالت نے پرویزالٰہی کو پابندکیا ہےکہ کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گے،11جنوری سے عدالت دونوں فریقوں کو سن کر فیصلہ کرے گی، لاہورکورٹ نے چودھری پرویزالٰہی کو عبوری ریلیف دیا،گورنرکا نوٹیفکیشن کالعدم نہیں کیا بلکہ معطل کیا گیاہے،11جنوری سے دونوں فریقوں کو سن کر فیصلہ دیا جائے گا،اعتماد […]

مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش، مضافاتی علاقے زیرِ آب آ گئے

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک)مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش ہو ئی جس کی وجہ سے مضافاتی علاقے زیرِ آب آگئے،رپورٹس کے مطابق موسلادھار بارش سے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتِ حال ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آج صبح شروع ہونے والی بارشوں سے مکہ مکرمہ کی کئی شاہراہیں […]

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں ایران کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے جمعہ کو فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایرانی سفیر کا خیرمقدم کیا اور پاکستان اور ایران کے درمیان صدیوں پرانی مذہبی اور ثقافتی وابستگیوں پر […]

خودکش حملہ،گاڑی میں خاتون کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ اسلام آباد حملے میں پوسٹ مارٹم اور دیگر تحقیقات سے گاڑی میں خاتون کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، ممکنہ طور پر ڈرائیور یا حملہ آور نے خود کو چادر میں لپیٹا ہوا تھا جس سے خاتون کی موجودگی کا گمان ہوا۔ترجمان پولیس نے کہا کہ […]

پاک نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ ملتان سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ملتان سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ٓ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی رضامندی کے بعد ایک دو روز میں اس حوالے سے باقاعدہ اعلان کردیا جائے گا۔نیوزی لینڈ کی ٹیم اس دورے کے دوران 3 ایک روزہ میچز 10 سے […]

336افرادجاں بحق،تین لاکھ سے زائد مکانات تباہ،بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کا سروے مکمل

کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا سروے مکمل کرلیا گیا، جس کے مطابق بارش اور سیلاب میں 336 افراد جاں بحق ہوئے۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نصیر احمد ناصر نے بلوچستان میں سیلاب اور بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی سروے رپورٹ جاری کی، جس میں بتایا گیا کہ […]

رواں ہفتے20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 14 میں کمی ہوئی، ادارہ شماریات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ رواں ہفتے20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 14 میں کمی ہوئی،تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات اسلام آباد نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہاکہ رواں ہفتے51 اشیائے ضروریہ میں سے 20 کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جبکہ 14 کی قیمتوں میں کمی […]

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے 2014 کے کلبز کو بحال کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے دویزار انیس کی کلبز اسکروٹنی مسترد کرکے2014 کے کلبز کو بحال کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق سربراہ رمیز راجہ کی ہدایات پر ہونے والی کلبز اسکروٹنی کے بارے میں پہلے سے موجود متعدد شکایات پر پرائیویٹ کمپنی کی طرف سے کی گئی کلبز اسکروٹنی کو ختم کردیا ہے۔ […]

فیملی کورٹ نے علیزے پر تشدد کے ثبوتوں کی تصدیق کرانے کا حکم دیدیا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں فیملی کورٹ نے اداکارہ علیزے سلطان کی جانب سے اپنے سابقہ شوہر فیروز خان کے مبینہ جسمانی تشدد کے ثبوتوں کی تصدیق کیلئے پولیس اور ہسپتال حکام کو ہدایات جاری کردیں۔جوڈیشل مجسٹریٹ ساجد علی عباسی نے ایس ایچ او درخشاں پولیس اسٹیشن اور جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے میڈیکو لیگل آفیسر کو […]

کوئٹہ میں پی ایس ایل میچز کے انعقاد کیلئے تیاریوں کا آغاز

کوئٹہ(نیوزڈیسک)کوئٹہ میں پی ایس ایل میچز کے انعقاد کیلئے تیاریوں کا آغاز ہو گیا ہے۔وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں پی ایس ایل کے تحت کوئٹہ میں کرکٹ میچ کے انعقاد کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کرکٹ گراوٴنڈ کی ضروری مرمت اور سہولیات کی فراہمی کے کام کا جلد آغاز کیا جائیگا […]