لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ملتان سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ٓ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی رضامندی کے بعد ایک دو روز میں اس حوالے سے باقاعدہ اعلان کردیا جائے گا۔نیوزی لینڈ کی ٹیم اس دورے کے دوران 3 ایک روزہ میچز 10 سے 14 جنوری کو کراچی میں کھیلے گی۔
