اہم خبریں

کپتان بابر اعظم ٹیم کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہیں، سلیکشن کمیٹی انہیں بھرپور سپورٹ کرے گی، شاہد آفریدی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا کہ کپتان بابر اعظم ٹیم کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہیں، سلیکشن کمیٹی انہیں بھرپور سپورٹ کرے گی، باؤنسی وکٹ بنانے کی کوشش کریں گے،موجودہ پچز پر کھیل کر ہم آگے نہیں جا سکتے۔ ہفتے کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ […]

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی طبیعت بہتر، اسپتال سےگھر منتقل کردیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو طبیعت میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ اللہ تعالی کے فضل وکرم سے مولانا طارق جمیل صاحب کو ھسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیاھے۔آپ سب کی دعاوں اور محبت کا بھت بھت شکریہ۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻 — Yousaf Jamil (@YousafjamilMTJ) December 31, […]

ظلم کی شام ڈھل چکی اب سویرا ہوگا،بہت جلد قوم کیساتھ مل کر خوشیاں منائیں گے، نوازشریف کا عوام کے نام نئے سال کا پیغام

لندن(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت نے احتساب کے نام پر ظلم کیا،ظلم کی شام ڈھل چکی اب جلد سویرا ہوگا،بہت جلد قوم کے ساتھ مل کر خوشیاںمنائیں گے۔ہفتے کو نئےسال کی مبارکباد دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا کہ میرا […]

بالی ووڈ کے معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی 6 فروری کو ہوگی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی 6 فروری کو ہوگی ، تقریب جیسلمر پیلس ہوٹل راجھستان میں منعقد ہو گی، سیکیورٹی سخت انتظامات کیے جائیں گے۔ہفتے کو بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی کی […]

امپورٹڈ حکومت ایسا نظام چاہتی ہے جس میں جمہوریت ہو مگر کوئی الیکشن نہ ہوں ، اسد عمر ،الیکشن کمیشن ن لیگ کا ذیلی ادارہ ہے،علی اعوان کی تنقید

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت ایسا نظام بنانے کی کوشش کر رہی ہے جس میں جمہوریت ہو مگر کوئی الیکشن نہ ہوں۔ یہ امپورٹڈ حکومت الیکشن سے اتنی خوف زدہ ہے کہ جہاں الیکشن ہوتا ہے وہاں سے یہ بہانے بنا کر […]

کرسٹیانو رونالڈو النصر فٹبال کلب میں شامل ، سب سے مہنگے فٹ بالربن گئے، ہر سال کتنے کروڑ ڈالر ملیں گے،،،

ریاض(نیوز ڈیسک) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے النصر فٹبال کلب سے ڈھائی سال کا معاہدہ کرلیا ،کلب ہرسال ساڑھے 7 کروڑ ڈالر ادا کرے گا۔ہفتہ کو غیرملکی میڈیا کے مطابق پرتگال کے 37 سالہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہنے کے بعد سعودی کلب سے ڈھائی سال کا معاہدہ کیا […]

خود دو سال تک بلدیاتی انتخابات نہ کرانے والامسٹر فراڈیاہم سے دھاندلی زدہ الیکشن چاہتا ہے، رانا ثناء اللہ کا ردعمل

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ معیشت ، الیکشن اور قومی مفاد پر سیاست کی جا رہی ہے خود دو سال تک بلدیاتی انتخابات نہ کرانے والامسٹر فراڈیاہم سے دھاندلی زدہ الیکشن چاہتا ہے،یہ سہولت اب ختم ہوچکی ہے۔ ہفتے کو اپنے بیان میں وزیر داخلہ رانا […]

الیکشن کمیشن نے خود کو امپورٹڈ حکومت کی ’’بی‘‘ ٹیم ثابت کر دیا، عمران خان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن امپورٹڈ حکومت کی ’بی‘ ٹیم ہے،عدالتی فیصلے پر عمل نہ کرکے یہ ثابت کردیا ،عوام سے خوف زدہ پی ڈی ایم کی حکومت انتخابی میدان سے بھاگ رہی ہے۔ آج اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کےانعقاد […]

ہائیکورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کردی ،ایک ہزار پولنگ اسٹیشن پر تقریباً25 ہزار افراد کی تعیناتی ایک دن میں ممکن نہیں، طارق فضل چوہدری کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ( ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کردی ہے،ایک ہزار پولنگ اسٹیشن پر تقریباً25 ہزار افراد کو تعینات کرنا ایک دن میں ممکن نہیں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ( ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

امپورٹڈ حکومت نے 10 ماہ میں اپنے کیسز ختم کرائے لیکن غریب سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا ہے، شیخ رشید احمد کی تنقید

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے 10 ماہ میں اپنے کیسز ختم اور غریب سے روٹی کا نوالہ چھین لیا، ترسیلات زر، برآمدات اور سرمایہ کاری میں کمی، مہنگائی 30فیصد بڑھ گئی ۔پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق […]