اہم خبریں

ووٹ سے خوفزدہ حکومت کٹھ پتلی الیکشن کمشنر کیساتھ مل کر آئین کا مذاق اڑارہی ہے، فواد چودھری کی تنقید

لاہور(نیوز ڈیسک) رہنماء پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں عدالتی احکامات کے باوجود انتخابات روک دیئے گئے، ووٹ سے خوفزدہ حکومت کٹھ پتلی الیکشن کمشنرکیساتھ مل کر آئین کا مذاق اڑارہی ہے۔ ووٹرز پولنگ سٹیشنز پہنچ گئے لیکن الیکشن کمیشن کی روایتی بیغیرتی جاری۔۔۔ […]

کراچی ، این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علم کو قتل کرنے والا ڈاکوپولیس مقابلے میں مارا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علم کو قتل کرنے والا ڈاکوپولیس مقابلے میں ماراگیا۔ہفتے کو تفصیلات کے مطابق کراچی میں اردو یونیورسٹی کے قریب پولیس مقابلہ ، جس کے نتیجے این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علم بلال قتل کیس کا دوسرا ملزم مارا گیا۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ملزم […]

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ،ووٹرپہنچ گیے لیکن الیکشن کمیشن کا عملہ پولنگ اسٹیشن سے غائب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ،ووٹرپولنگ کے لیے پہنچ گیے لیکن الیکشن کمیشن کا عملہ غائب ہے۔ہفتے کو تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹرز ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پہنچ گئے،لیکن پولنگ عملہ غائب ، سیدپور گاؤں یونین کونسل 1 میں ووٹرز پولنگ اسٹیشن کے گیٹ بند […]

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں آج بلدیاتی انتخابات کرانے کا عدالتی فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں آج بلدیاتی انتخابات کرانے کا عدالتی فیصلہ چیلنج کردیا۔ہفتے کو تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں آج بلدیاتی انتخابات کرانے کا گزشتہ روز کا عدالتی فیصلہ چیلنج کردیا ہے،الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ،گزشتہ روز […]

موجودہ حکمرانوں نے قانون کو مذاق بنا دیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ حکم کے باوجود الیکشن کمیشن کا عملہ غائب،مسرت جمشید چیمہ کی تنقید

لاہور(نیوز ڈیسک) ترجمان حکومتِ پنجاب اور رہنما ءپاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے قانون کو مذاق بنا دیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ حکم کے باوجود ا الیکشن کمیشن کا عملہ غائب ،ایسے عوام کا عدالتی نظام سے اعتبار اُٹھ جائیگا۔ہفتے کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 31 دسمبر کو بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم ،شہراقتدار میں پولنگ سٹیشنز پر مکمل سناٹا ،پولنگ شروع نہ ہو سکی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے بلدیاتی الیکشن کرانے کے حکم کے باوجود اسلام آباد میں پولنگ سٹیشنز پر مکمل سناٹا ہے ،پولنگ شروع نہ ہو سکی ۔ہفتے کو تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن کرانے کے حکم کے باوجود شہر اقتدار میں پولنگ سٹیشنز پر مکمل سناٹا […]

ترکیہ ، ریسٹورنٹ میں دھماکا ،تین بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ،پانچ زخمی

استنبول( نیوز ڈیسک) ترکیہ کے ریسٹورنٹ میں دھماکا ہوا جس کے باعث تین بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ پانچ زخمی ہوئے،حکام کے مطابق دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے ریسٹورنٹ میں دھماکا ہوا جس کے باعث تین بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ پانچ زخمی […]

جنگی جنون،شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنیوالے 3 بیلسٹک میزائل کا تجربہ ، جنوبی کوریا نے سرحدی علاقوں کی نگرانی بڑھا دی

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) شمالی کوریا کا جنگی جنون، کم فاصلے تک مار کرنیوالے 3 بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا، جس کے بعد جنوبی کوریا نے سرحدی علاقوں کی نگرانی بڑھا دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ ہفتے کی صبح شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے جنوب سے تین […]

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی دھند کا راج، حدنگاہ انتہائی کم ،فوگ لائٹس استعمال کریں،موٹروے پولیس کی ہدایت

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی دھند کا راج، حدنگاہ انتہائی کم ہوگئی،موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا، موٹروے ایم ون مین ٹول پلازہ اسلام آباد سے صوابی تک بند کردیا گیا،ایم ٹو کو ٹھوکرنیازبیگ سے ہرن مینارتک بند کردیا گیا، ایم تھری اور ایم فائیو کو بھی ٹریفک کیلیے بند […]

سب سے پہلے سال 2023 کی تقریبات کا آغاز کرسمس جزیرے سے ہوگا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) سب پہلے نئے سال کو خوش آمدیدکرسمس جزیرے کے لوگ کہیں گے۔تفصیلات کے مطابق بحرالکاہل میں واقع دائرہ نما جزیرے پر نئے سال کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق آج دوپہر 3 بجے ہوگا جبکہ اس کے بعد دوپہر سوا 3 بجے نیوزی لینڈ اور شام 6 بجے آسٹریلیا میں سال 2023 کا […]