2022چینی کمیونسٹ پارٹی اور ملک کی ترقی کی تاریخ میں نہایت اہمیت کا حامل سال ثابت ہوا،شی جن پھنگ

بیجنگ (نیوڈیسک)چین کے صدرشی جن پھنگ نے کہاہے کہ نئے سال میں ہمیں چیلنجوں کا سامنا کرتے ہوئےپورے سال کے اہداف پورا کرنے کی کوشش کرنی ہوگی اور دوسرے صد سالہ اہداف کی تکمیل کےلئے ٹھوس بنیاد رکھنی ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق نئے سال کے موقع پر چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی […]
فرانسیسی وزیر دفاع نیا سال لبنان میں اقوام متحدہ امن دستوں کے ساتھ منائیں گے

پیرس (نیوزڈیسک)فرانس کے وزیر دفاع لبنان میں موجود اقوام متحدہ کے امن دستوں میں شامل فرانسیسی فوجی اہلکاروں کے ساتھ نیا سال منائیں گے۔وزیر دفاع سیبسٹین لیکورنو 2020 میں ہولناک بم دھماکے کی جائے وقوعہ بیروت پورٹ کا بھی دورہ کریں گے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق چند روز قبل اسپین کے وزیراعظم، پیدرو سانچیز لبنان پہنچے تھے […]
روسی صدرکا امریکی و فرانسیسی ہم منصب کو نئے سال کی مبارکبادنہ دینے کافیصلہ

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے امریکی، فرانسیسی ہم منصب سمیت جرمن چانسلر کو نئے سال کی مبارک بادنہ دینے کافیصلہ کیا ہے ،روسی صدارتی محل کریملن سے جاری ہونے والے بیان میں کہاگیاکہ صدر پیوٹن نے ترکیہ، شام، وینزویلا اور چین کے صدور کو مبارک باد کے پیغامات بھیجے ہیں۔لیکن وہ امریکا، فرانس […]
سعودی عرب ،موسلا دھار بارش کے باعث ایمرجنسی الرٹ جاری

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں مکہ ریجن کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث سعودی سول ڈیفنس کی جانب سے ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا گیا،سعودی سول ڈیفنس حکام کی جانب سے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ جدہ مکہ ہائی وے اور پرانے مکہ روڈ پر غیر ضروری سفر سے گریز کریں،علاوہ […]
سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی فروری 2023میں شادی کرلیں گے،بھارتی میڈیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی اگلے سال فروری میں شادی کرلیں گے ،بھارتی ٹی وی کے مطابق بالی ووڈ کی اس خوبصورت جوڑی کے متعلق خبریں ہیں کہ یہ اگلے سال فروری میں شادی کررہے ہیں،اگرچہ اس سے متعلق کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی ہے، لیکن […]
اقتصادی اور تکنیکی ترقی کے لئے پاکستان کوچین سے سیکھنا چاہئے، وفاقی وزیراحسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہاہے کہ اقتصادی اور تکنیکی ترقی کے لئے پاکستان کوچین سے سیکھنا چاہئے، پاکستان اورچین کے ماہرین اورعملہ نے سی پیک کو ممکن بنانے میں اہم کرداراداکیا۔انہوں نے یہ بات جمعہ کویہاں چینی سفارت خانہ میں 2022 میں سی پیک […]
بلدیاتی الیکشن ،انٹراکورٹ اپیل دائر ہونے کے امکانات معدوم ہوگئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )انٹراکورٹ اپیل دائر ہونے کے امکانات معدوم ہوگئے،اسلام آباد ہائی کورٹ کی ڈائری برانچ بند ہس گئی اور عملہ بھی چھٹی کر کے چلا گیا،واضح رہے کہ حکومت انٹراکورٹ اپیل دائر کی تیاریاں کر رہی تھی اور ذرائع نے یہ بھی بتایا کی حکومتی تیاری مکمل ہے لیکن اب یہ وقت گزر […]
این آر او ٹو کے چکر میں معیشت کو دیوالیہ پن کی دہلیز پر گِرایا جاچکا ہے،شوکت ترین
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ رجیم چینج کے سہولت کاروں کو بروقت معاشی تباہی سے آگاہ کیا جانا چاہیے تھا۔اقتدار سے چمٹے رہنے کی ضد قوم کےلیے وبال بنتی جارہی ہے۔ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ زرِ مبادلہ ذخائر کی نچلی ترین سطح پر گراوٹ ناکامیوں کا منہ […]
بلوچستان حکومت نے لاپتہ افراد سے متعلق پارلیمانی کمیشن قائم کردیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )بلوچستان حکومت نے لاپتہ افراد سے متعلق پارلیمانی کمیشن قائم کردیا گیا،نوٹی فکیشن کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو پارلیمانی کمیشن کے چیئرمین ہوں گے، رکن اسمبلی اسداللہ بلوچ، زابد ریکی، ملک نصیر شاہوانی اور زمرک اچکزئی کمیشن کے رکن مقرر کیے گئے ہیں ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کمیشن کے […]
اتنے مختصر وقت میں انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اتنے مختصر وقت میں اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانا عملی طور پر ممکن نہیں۔اپیل کا آپشن موجود ہے، استعمال کریں گے۔ انتخابات کا انعقاد آئینی،جمہوری طریقے سے ہوتا ہے، حکومت نے بھی اجلاس بلا لیا ہے جس میں تمام صورتحال کا جائزہ لیا […]