وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سیدوف بختیاروف کو ازبکستان کا قائمقام وزیر خارجہ تعینات ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیدوف بختیاروف کو ازبکستان کے قائمقام وزیر خارجہ کیعہدے پر تعینات ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ جمعہ کو ایک ٹویٹ میں وزیر خارجہ نے سمرقند کے دورے کے دوران ان کی گرمجوشی سے مہمان نوازی کو یاد کیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان […]
حکومت کی جانب سےبلدیاتی انتخابات کا حکم چیلنج کرنے کیلئے انٹرا کورٹ اپیل تیار کر لی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے 31 دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق حکم کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل تیار کر لی۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد بیرسٹر جہانگیر جدون کا کہنا تھا،میری معلومات کے مطابق الیکشن کمیشن کا زیادہ تر عملہ بھی چھٹیوں پر ہے، […]
اراضی کیس،لیگی ایم این اے چوہدر ی اشرف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)اراضی کیس میں گرفتار (ن)لیگی ایم این اے کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا،اینٹی کرپشن حکام نے مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف کو سرکاری اراضی پر قبضے کے کیس میں لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا،اینٹی کرپشن حکام نے چوہدری اشرف کا جسمانی ریمانڈ ختم ہونے […]
ریموٹ کنٹرول حکومت کے سیل ختم ہو گئے ، آٹا نایاب،بجلی،گیس لوڈشیڈنگ 8گھنٹے ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر تشویش ناک حد تک 6ارب ڈالر سے کم ہوگئے ہیں، سارا ملک تھریٹ الرٹ میں آچکا ہے،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا […]
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات،الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پرانتظامیہ کے پولنگ اسٹیشن عملے سے رابطے شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات پر شہر بھر کے پولنگ اسٹیشن پر تعینات ہونے والے عملے سے رابطوں کا آغاز کر دیا گیا۔ ایف ڈی ای اور ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی،پولنگ سامان کب کیسے کون لے کر جائے گا اس پر بھی مشاورت شروع کر دی گئی ہے، انتظامیہ متحرک ہے کہ […]
کراچی سمیت سندھ بھر میں 500 فیصدزائد بارشیں ریکارڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں معمول سے 20 فیصد زائد بارشوں کی پیشگوئی تھی لیکن 500 فیصد زائد بارشیں ہوئیں۔گلوبل وارمنگ دنیا کو تیزی سے بدل رہی ہے جس کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک کو موسمیاتی شدت کا سامنا ہے۔رواں برس پاکستان بھی […]
پی ایس پی اور ایم کیو ایم کے درمیان بیک ڈور رابطے رنگ لانا شروع ہو گئے، اتحاد کے امکانات روشن

کراچی( نیوز ڈیسک)کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کی پی ایس پی چئیرمین سید مصطفی کمال اور انیس قائم خانی سے ملاقات ہوئی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا ، ماضی کو بھلا کر ساتھ سیاست کرنے کے امور زیر بحث آئے ۔اور مستقبل میں ساتھ چلنے پر بات چیت جاری رکھنے […]
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے جام پور کو ضلع کا درجہ دینے کا اعلان کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجا ب چوہدری پرویز الہٰی کی زیر صدارت اجلاس میں جام پور کو ضلع جبکہ داجل اور محمد پور کو تحصیلوں کا درجہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پروپیگنڈا کی سیاست مخالفین کا وطیرہ ہے، ہم نے 5 ماہ کے دوران فلاح عامہ کے لئے جتنا کام کیا […]
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کم روشنی کے سبب ڈرا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 311 رنز بناکر ڈکلئیر […]
اتحادی حکومت ملک میں معاشی استحکام لانے کی بھرپور کوششیں کر رہی ہے،گورنر پنجاب

لاہور( نیوز ڈیسک )گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے جمعہ کے روز یہاں گورنر ہاؤس لاہور میں وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈ ی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال، سیلاب متاثرین کی بحالی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا […]