نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی اگلے سال فروری میں شادی کرلیں گے ،بھارتی ٹی وی کے مطابق بالی ووڈ کی اس خوبصورت جوڑی کے متعلق خبریں ہیں کہ یہ اگلے سال فروری میں شادی کررہے ہیں،اگرچہ اس سے متعلق کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی ہے، لیکن کہا جا رہا ہے کہ جیسلمیر میں شادی کے بعدبھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں ایک بڑی تقریب کی جائے گی۔