اہم خبریں

بلوچستان حکومت نے لاپتہ افراد سے متعلق پارلیمانی کمیشن قائم کردیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )بلوچستان حکومت نے لاپتہ افراد سے متعلق پارلیمانی کمیشن قائم کردیا گیا،نوٹی فکیشن کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو پارلیمانی کمیشن کے چیئرمین ہوں گے، رکن اسمبلی اسداللہ بلوچ، زابد ریکی، ملک نصیر شاہوانی اور زمرک اچکزئی کمیشن کے رکن مقرر کیے گئے ہیں ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کمیشن کے سیکرٹری ہوں گے۔

متعلقہ خبریں