اہم خبریں

سعودی عرب ،موسلا دھار بارش کے باعث ایمرجنسی الرٹ جاری

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں مکہ ریجن کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث سعودی سول ڈیفنس کی جانب سے ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا گیا،سعودی سول ڈیفنس حکام کی جانب سے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ جدہ مکہ ہائی وے اور پرانے مکہ روڈ پر غیر ضروری سفر سے گریز کریں،علاوہ ازیں میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کے سبب جدہ سمیت مختلف علاقوں میں نظام زندگی جزوی طور پر معطل ہوگیا ہے۔

متعلقہ خبریں