اہم خبریں

بلدیاتی الیکشن ،انٹراکورٹ اپیل دائر ہونے کے امکانات معدوم ہوگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )انٹراکورٹ اپیل دائر ہونے کے امکانات معدوم ہوگئے،اسلام آباد ہائی کورٹ کی ڈائری برانچ بند ہس گئی اور عملہ بھی چھٹی کر کے چلا گیا،واضح رہے کہ حکومت انٹراکورٹ اپیل دائر کی تیاریاں کر رہی تھی اور ذرائع نے یہ بھی بتایا کی حکومتی تیاری مکمل ہے لیکن اب یہ وقت گزر چکا ہے۔الیکشن کمیشن مینں ہنگامی صورتحال کا سا منا ہے اور بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے دوڑ بھاگ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں