اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی نئی لہر،لکی مروت میں دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ،پولیس اہلکار شہید،ملزمان فرار

لکی مروت(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی نئی لہر ،دہشت گرد مسلسل پولیس پر حملوں میں مصروف ،لکی مروت میں دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، خیبر پختونخوا پولیس کا اہلکار شہید ہوگیا۔اتوار کو تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں رات گئے دہشت گردوں نے خود کار ہتھیاروں سے پولیس چوکی شہباز خیل پر حملہ […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے عون چوہدری کے الزامات کو رد کردیا،عمران خان نے اپنے یا جہانگیر ترین کیلئے مجھ سے کبھی رابطہ نہیں کیا، انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا کہ اعلیٰ فوجی افسران سمیت کسی میں مجھ سے رعایت مانگنے کی جرات نہیں تھی،عمران خان نے اپنے یا جہاننگیرترین کیلئے مجھ سےکبھی رابطہ نہیں کیا۔گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے […]

کراچی ،سال نو کاجشن ،ہوائی فائرنگ کے مختلف واقعات میں 22 افراد زخمی ،2 پولیس اہلکار سمیت 19 ملزمان گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں سال نو کاجشن ،ہوائی فائرنگ کے مختلف واقعات میں 22 افراد زخمی ،2 پولیس اہلکار سمیت 19 ملزمان گرفتار کرلیے گیے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں سال نو کےجشن ،ہوائی فائرنگ کے مختلف واقعات میں 22 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ہوائی فائرنگ کے الزام میں 2 پولیس اہلکار سمیت 19 ملزمان گرفتار […]

شمالی کوریاکا نئے بیلسٹک میزائل کا تجربہ،24 گھنٹوں میں یہ چوتھا میزائل تجربہ ہے

پیانگ یانگ(نیوز دڈیسک) شمالی کوریا نے نئے سال کے آغاز سے ہی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرڈالا جبکہ گزشتہ روز بھی تین بیلسٹک میزائل داغے گئے تھے،24 گھنٹے کے اندر یہ چوتھا میزائل تجربہ ہے ۔اتوار کو غیرملکی نیوز ایجنسی کے مطابق میزائل شمالی کوریا نے نئے سال کے ساتھ صبح سویرے جزیرہ نما کوریا […]

دو سال تک اقتدار میں ہوتے ہوئے بھی بلدیاتی الیکشن کیوں روکے عمران صاحب!مریم اورنگزیب کا پی ٹی آئی چیئرمین کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دو سال تک اقتدار میں ہوتے ہوئے بلدیاتی الیکشن کیوں روکے عمران صاحب؟۔ہفتہ کوسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن […]

مسیحی برادری کے روحانی پیشوا سابق پوپ بینیڈکٹ 95 برس کی عمرمیں انتقال کر گیے

ویٹیکن سٹی (نیوزڈیسک) مسیحی برادری کے روحانی پیشوا سابق پوپ بینیڈکٹ 95 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے،آخری رسومات سے متعلق اعلان چند گھنٹوں بعد کیا جا ئیگا۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ہی پریس آفس نے آگاہ کیا تھا کہ پوپ کی بڑھتی ہوئی عمرکی وجہ اسے ان کی صحت بہتر نہیں ہے۔پوپ بینیڈکٹ نے […]

انوپم کھیر اور انیل کپور رشبھ پنت کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچ گیے ،ہم انہیں جلد ہندوستان کیلئے کھیلتا دیکھیں گے،نیک تمناوں کااظہار

دہرادون(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے سینئر اداکار، سیاسی رہنما انوپم کھیر اور انیل کپور نے کہا کہ پورے ہندوستان کی دعائیں رشبھ اور ان کے گھر والوں کے ساتھ ہیں، وہ جلد صحت یاب ہو جائیں گے،ہم انہیں پھر ہندوستان کیلئے کھیلتا دیکھیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق معروف بالی و ڈ اداکار انیل کپور اور […]

بائبل وزڈن نے ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا،بابراعظم کو کپتانی مل گئی،اماالحق بھی ٹیم میں شامل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کرکٹ کی بائبل قرار دیے جانے والے رسالے وزڈن نے ون ڈے ٹیم آف دی ائیر دوہزاربائیس کا اعلان کردیا، بابر اعظم کو کپتانی مل گئی ۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ کی بائبل قرار دیے جانے والے رسالے وزڈن نے ون ڈے ٹیم آف دی ائیر دوہزاربائیس کا اعلان کیا ،ٹیم کا کپتان […]

پی ٹی آئی کےایم این اے سردار جعفر خان لغاری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیے

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے سردار جعفر خان لغاری دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کرگیے۔ہفتے کو سردار جعفر خان لغاری کا انتقال صبح 8 بجے ہوا، وہ طویل عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔سردار جعفر خان لغاری جام پور کے حلقہ این اے 193 […]

ڈیفالٹ ہونے کے چانسز ہیں ، ساری دنیا میں ہماری بدنامی ہو رہی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر صحت پنجاب اور تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے23 ہسپتال بنائے، ساڑھے 3 کروڑ سے زائد خاندانوں کو صحت کارڈ دیئے، جس کا سب سے زیادہ دکھ مریم نواز کو ہوا، آپ الیکشن سے کب تک بھاگیں گے۔ہفتے کولاہور میں میڈیا سے گفتگو […]