خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 5اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی ،کوئی جانی مال نقصان نہیں ہوا

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،ریکٹر اسکیل پر شدت 5اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی ،کوئی جانی مال نقصان نہیں ہوا۔اتوار کو خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں سوات ، مینگورہ ، چارسدہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ […]
رانا ثناء اللہ کو سکیورٹی مسائل کا علم نہیں، افغان طالبان سے تعاون کے بغیر آپریشن کے سنگین نتائج ہوں گے، فواد چودھری

لاہور (نیوز ڈیسک) رہنماء پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کو پاکستان کے انتہائی پیچیدہ سکیورٹی مسائل کا بنیادی علم بھی نہیں،اگریہ حکومت آٹھ ماہ اور رہ گئی تو عوام کے تن پر بنیان بھی نہیں بچے گی۔ اتوار کو سماجی رابطے […]
سال نو کا پہلا جوتا ،گورنرسندھ کامران ٹیسوری بال بال بچ گیے

کراچی( نیوز ڈیسک) سال نو کا پہلا جوتا ،گورنرسندھ کامران ٹیسوری بال بال بچ گیے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گورنرسندھ کامران ٹیسوری پرمیڈیا سے گفتگو کے دوران اچانک ایک شہری کی جانب پرجوتا پھینک دیا گیا،نمائش چورنگی پر سالِ نو کی آتش بازی کی تقریب میں شریک گورنر سندھ کامران ٹیسوری پرجوتا پھینکا گیا، جو […]
ہریانہ کے وزیرکھیل سندیپ سنگھ کیخلاف جنسی ہراسانی کا کیس دائر، گھر بلاکر جنسی مس کنڈکٹ کا مظاہرہ کیا،جونیئر کوچ کا بیان سامنے آگیا

ہریانہ(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیرکھیل سندیپ سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کا کیس دائر، گھر بلاکر جنسی مس کنڈکٹ کا مظاہرہ کیا،خاتون کوچ کا بیان بھی سامنے آگیا۔اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیرکھیل سندیپ سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کا کیس دائر کردیا ،کیس جونیئر خاتون ایتھلیٹکس کوچ کی […]
سعودی ڈاکار ریلی 2023ء کا چوتھا ایڈیشن آج سے شروع ہوگا، مختلف کیٹیگریز میں455 گاڑیاں حصہ لیں گی

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی ڈاکار ریلی 2023ء کا چوتھا ایڈیشن آج سے سعودی عرب میں شروع ہوگا،455 گاڑیاں حصہ لیں گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابقسعودی ڈاکار ریلی 2023ء کا چوتھا ایڈیشن آج سعودی عرب کے شہر ینبع سے شروع ہوگا، یہ15 جنوری تک جاری رہے گی،سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ اس ریلی میں 455 گاڑیاں […]
اسپین کے جنوبی ساحل پر کشتی ڈوب گئی ، 13 افراد ہلاک ،8 لاپتہ ،24 مسافروں کو بچا لیا گیا

رباط(نیوز ڈیسک) اسپین کے جنوبی ساحل پر کشتی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک جبکہ 8 لاپتہ ہیں 24 مسافروں کو بچا لیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کے جنوبی ساحل پر کشتی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے،کشتی میں 45 مسافر سوار تھے جن […]
کرکٹ بورڈ میں جمہوریت واپس آرہی ہے، ڈیپارٹمنٹل کرکٹ جلد بحال ہوجائے گی، نجم سیٹھی کا بیان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چيئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ میں جمہوریت واپس آرہی ہے،سب کھلاڑیوںکے معاہدوں میں توسیع کردی ،ڈیپارٹمنٹل کرکٹ جلد بحال ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چيئرمین نجم سیٹھی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ رمیز راجہ کی کسی […]
ملک انتہائی نازک موڑ پر ہے، سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آ سکتا ، 120 دن اہم ہیں، شیخ رشید کا پیغام

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک انتہائی نازک موڑ پر ہے، سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آ سکتا ، 120 دن اہم ہیں۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیر داخلہ […]
خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج ،موٹروے مختلف مقامات سے بند کردی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے موٹروے مختلف مقامات بند کر دی گئی ۔اتوار کو موٹروے پولیس کے مطابق ملک کی پانچوں موٹرویز سیکشن پر شدید دھند ہے جس کی وجہ سے موٹر وے کو مختلف مقامات سے بند کیا گیا ہے، موٹر وے ایم […]
امپورٹڈسرکار نے معیشت زمیں بوس کر دی ، قوم پر اعتماد ہے، 2023ء میں پی ٹی آئی مضبوط حکومت بنائے گی،عمران خان کا سال نو پر پیغام

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سال نو پر کہا کہ 2023 میں انتخابات کے ذریعے مضبوط حکومت بنائیں گے، موجودہ حکومت کی مایوس کن صورتِ حال کے باوجود ہم پُر امید ہیں۔گزشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان […]