اہم خبریں

بحیثیت ڈاکٹر پیرامیڈکس کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں، ڈاکٹر شازیہ سومرو

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر شازیہ سومرو نے کہاہے کہ بحیثیت ڈاکٹر پیرامیڈکس کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں،جمعرات کو پمز ہسپتال میں پیرا میڈیکس کے قومی دن کے سلسلے میں مرکزی تقریب منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر شازیہ سومرو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت […]

مہنگائی کرنیوالوں کی آخرت میں بخشش نہیں ہوگی، طاہر اشرفی کا نیا فتویٰ آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نےملک میں مہنگائی کے طوفان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کر کے لوگوں کی حیات تنگ کرنے والوں کو آخرت میں نہیں بخشا جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف تمام […]

کون کون مریم نوازسے ملنا چاہتا ہے ،میں آپ کی بی بی سے ملاقات کرواں گی ،حناپرویزبٹ کا وعدہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے اپنے فالورز سے وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ مریم نوازسے ملاقات کرنی ہے تو مجھ سے رابطہ کرو۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ یہ پیغام مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب […]

منیبہ علی کی شاندار کارکردگی،این پشپ،محمدحفیظ اور وقاریونس کی مبارکباد

کیپ ٹاؤن (نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر منیبہ علی ویمنز کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سنچری بنانے والی پہلی بیٹر بن گئیں۔ انہوں نے 68 گیندوں پر 14 چوکوں کی مدد سے 102 رنز۔منیبہ علی کی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں یہ پانچویں سب سے بڑی اننگز بھی تھی، میچ کے بعد […]

ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ ، منیبہ علی کا ریکارڈ،68 گیندوں پر 102 رنز بنائے

کیپ ٹاؤن (نیوز ڈیسک) ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی اوپنر منیبہ علی کا ریکارڈ ،68 گیندوں پر 102 رنز کی شانداز اننگز کھیلی۔پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکان بحال ہوگئے۔جنوبی افریقہ میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے […]

ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ،پاکستان نے آئرلینڈ کو 70رنز سے شکست دیدی

کیپ ٹاؤن (نیوز ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ویمنز ٹیم نے آئرلینڈ کو جیت کے لئے 166 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں آئرلینڈ ٹیم 17 ویں اوور میں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 22 روپے سے زائد کا اضافہ

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 22 روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے 20 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ […]

عمران خان نالائقی چھپانے کےلیے ساڑھے 3 سال میں وزیر خزانہ تبدیل کرتے رہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان نے معیشت سے وابستہ ہر وزارت میں اپنے مالی سہولت کار رکھے۔عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران ساڑھے 3 سال اپنی نالائقی چھپانے کے لیے وزیر خزانہ تبدیل […]

عمران خان کو عدالت پیش ہوناہوگا، اب ان کے لئے کوئی بچت نہیں، جسٹس (ر) شائق عثمانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جسٹس (ر) شائق عثمانی نے کہاہے کہ طریقہ کار کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عدالت میں حاضری لازمی ہے ،عدالت میں پیش نہ ہوکروہ اپنے اصولوں کی خلاف ورزی کررہے ہیں، چلنے کے قابل نہیں توسٹریچر یاوہیل چیئرپر پیش ہوجائیں،عدالتیں خاص مواقع پر لچک دکھاتی ہے،عمران خان کے لئے […]

القاعدہ کا نیا سربراہ سیف العادل ایران میں ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکیورٹی ماہرین کی نئی رپورٹ کے مطابق 1998 میں امریکی سفارت خانوں پر حملے کا ملزم سیف العادل ممکنہ طور پر القاعدہ کا نیا سربراہ ہے اور ایران میں موجود ہے۔سیف العادل مصر کی فوج کا سابق افسر ہے، اس نے 1979 میں افغانستان پر حملہ آور سوویت فوج کے خلاف جنگ […]