سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ، واپس دو لاکھ کی طرف بڑھنے لگا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان میں فی تولہ سونا واپس دو لاکھ کی طرف بڑھنے لگا۔ آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 3800 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 96 ہزار روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی […]
سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی آڈیو لیک کا متن

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پرویز الہی:جوچا صاحب جوچا جی جی پرویز الہی:مظاہر علی نقوی کے پاس لگوانا ہے محمد خاں کا کیس جوچا: اچھا۔۔چلو ۔ آج وہ اسلام آباد چلا جائے گا۔۔ ہم اسلام آباد بھیج دیں گے۔ پھر جو طریقہ کار ہوگا اس کے پیچھے کوشش کرلیں گے پرویز الہی: کراؤ ناں […]
چکلالہ ہائٹس کے 3144 اپارٹمنٹ کی تعمیر التوا کا شکار ہونے پررپورٹ طلب کرلی گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر ہائوسنگ نے چکلالہ ہائٹس کے 3144 اپارٹمنٹ کی تعمیر التوا کا شکار ہونے پر رپورٹ طلب کرلی ذرائع کے مطابق وزارت ہائوسنگ کے ذیلی دارے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ فائونڈیشن اتھارتی کا رہائشی منصوبہ چکلالہ ہائٹیس راولپنڈی سکیم تھری کے منصوبے کو ابھی تک مکمل نہ ہونے پر رپورٹ […]
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے جج اور پرویزالٰہی کی آڈیو ریلیز کردی

ٰ اسلام آباد(اے بی این نیوز) میں چیف جسٹس پاکستان سے گزارش کروں گا کہ اس آڈیو کا نوٹس لیں۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ اور ایک جج کی آڈیو ریلیز کردی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثناء اللہ نے لیک آڈیو چلائی، آڈیو مکمل ہونے […]
ہم نے ایوب خان، یحیٰ خان، بھٹو، نواز شر یف کو گرایا، شہباز شریف تم کس کھیت کی مولی ہو؟ شیخ رشید

راولپنڈی(اے بی این نیوز )15 دس سسرال میں رہ کر آرہا ہوں، میں گھبرانے والا نہیں، ساڑھے 7 سال قید کاٹ کر نکلا تھا،سچ، حق کے ساتھ ہوں، پنڈی غیرت مندوں کا شہر ہے،ہم سچ کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد عوامی مسلم لیگ کے […]
وفاقی حکومت کی رہائش گاہوں میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن فوری بند کیا جائے، مولانا عبدالواسع

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے اسلام آباد کی سرکاری رہائش گاہوں کے الاٹیوں کے نمائندوں سے ملاقات کی اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاوسنگ اور ورکس کی سفارشات پر و ملک کے موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر فاقی سرکاری رہائش گاہوں میں غیر […]
امریکا، ٹیکساس کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 1 شخص ہلاک

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ مال میں فائرنگ کے واقعے میں 1 شخص ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹیکساس کے شہر ایل پاسو میں پیش آیا۔واقعے میں ملوث ہونے کے شبہے میں 1 مشتبہ شخص زیرِ حراست جبکہ دوسرے ممکنہ مشتبہ شخص کی […]
قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کاسیکرٹری ریلوے کےاجلاس میں نہ آنے پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین نےسیکرٹری ریلوے کےاجلاس میں نہ آنے پر برہمی کا اظہار کیا اور سیکرٹری ریلوے کے کل کے لئے سمن جاری کرنے کا فیصلہ کرلیاوقومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کا چیئرمین قادر خان مندوخیل کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس […]
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت خار ج کر دی

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت خار ج کر دی ،الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج اور رکن اسمبلی پر حملہ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت پر سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل غلام عباس نسوانہ نے کہا کہ عمران خان کے دستخط دوبارہ کروا لیتے ہیں تاہم جسٹس طارق […]
جرمنی میں تازہ پھلوں اور سبزیوں کی سب سے بڑی نمائش کا انعقاد

برلن (نیوزڈیسک)جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہونے والی تازہ پھلوں اور سبزیوں کی سب سے بڑی نمائش فروٹ لاجسٹیکا میں اس سال 140 سے زائد ممالک کے 63470 ٹریڈ وزٹرز اور خریداروں کے ساتھ ساتھ 92 ممالک کے 2610 نمائش کنندگان نے حصہ لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انتظامیہ نے بتایاکہ اس سال پھلوں اور […]