اہم خبریں

سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی آڈیو لیک کا متن

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )
پرویز الہی:جوچا صاحب
جوچا جی جی
پرویز الہی:مظاہر علی نقوی کے پاس لگوانا ہے محمد خاں کا کیس
جوچا: اچھا۔۔چلو ۔ آج وہ اسلام آباد چلا جائے گا۔۔ ہم اسلام آباد بھیج دیں گے۔ پھر جو طریقہ کار ہوگا اس کے پیچھے کوشش کرلیں گے
پرویز الہی: کراؤ ناں جی
جوچا:بالکل کوشش کرلیں گے جی
جوچا: مظاہر علی اکبر نقوی ۔۔۔
پرویز الہی : ہاں
پرویز الی: بس ٹھیک اے جی
پرویز الہی: بڑا دبنگ ہے
جوچا: جی۔۔ہاں ۔۔۔ ہے۔۔ جانتا ہوں میں
پرویز الٰہی کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک
کیس ایک خاص جج کے پاس لگوانے کی ہدایت
مظاہر علی اکبر کے پاس لگوانا ہے، پرویز الٰہی
ہاں لیکن فائل انہوں نے کردیا ہے سر ؟ فائل کردیا ہے ، عابد علی زبیری کا سوال
ہاں فائل کردیا ہے۔ آپ جوجا صاحب سے پوچھ لیں، پرویز الٰہی کا جواب
ہاں میں جوجا صاحب سے معلوم کر لیتا ہوں، عابد زبیری
کل بھی میری بات ہوئی تھی، کل تک تیار نہیں ہوا تھا، عابد زبیری
میں چیک کرلیتا ہوں، عابد زبیری
وہ کام ٹھیک ہو جائے نا- آپ ذرا چیک کرلینا، پرویز الٰہی

جی میں کرلیتا ہوں، بہت بہتر ہے، عابد زبیری
کسی کو بتانا نہیں ہے، پرویز الٰہی
صحیح ہے سر میں سمجھ گیا، اچھا ایک کام اور ہے سر ، عابد زبیری
وہ پرسوں 14 تاریخ کو ڈوگر کا بھی کیس لگا ہوا ہے بینچ میں دوبارہ سر، عابد زبیری
اس میں بھی نقوی صاحب ہیں، عابد زبیری
ڈوگر کونسا، پرویز الٰہی کا سوال
غلام محمد ڈوگر جو سی سی پی او کا کیس کررہا تھا نا سر، عابد زبیری
پرویز الٰہی۔ ہاں ہاں ہاں
جو سی سی پی او ہوتا ہے وہ بھی لگا ہوا ہے نا سر، عابد زبیری
دیکھیں ان کو ہٹا دیا، ری پلیس کردیا، لیکن کیس ابھی بھی ہے، پرسوں 14 کو لگا ہوا ہے نا سر ، عابد زبیری
چلو میں بات کرلیتا ہوں، پرویز الٰہی

متعلقہ خبریں