پی سی بی نے کراچی کے 18 سال سے کم عمر شائقین کیلئے ٹکٹ کی قیمت آدھی کردی

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی سے تعلق رکھنے والے 18 سال سے کم عمر شائقین کرکٹ کے لیے ٹکٹ کی قیمت آدھی کرنے کا اعلان کردیا۔پی ایس ایل 8 میں کراچی میں کھیلے جانے والے میچز میں اہلیان کراچی کی عدم دلچسپی سامنے آگئی۔نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان […]
زلزلہ متاثرین سے یکجہتی کے لیے وزیراعظم ترکیہ پہنچ گئے، ترک صدر سے ملاقات

اسلام آباد / انقرہ(نیوزڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر انقرہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے صدارتی محل میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے زلزلہ متاثرین سے اظہارِ یکجہتی اور زلزلہ زدہ علاقوں کے دورے کیلئے انقرہ پہنچ گئے۔ انقرہ ہوائی اڈے […]
جیل جانے کا شوق ہے تو عمران ضمانت کیوں کرواتے ہیں؟ فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپنے اعمال کی وجہ سے جیل نظر آ رہی ہے، جیل جانے کا شوق ہے تو عمران خان اپنی ضمانت کیوں کرواتے ہیں؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نےکہا کہ ملک کے سابق […]
عمران خان کی حفاظتی ضمانت منسوخی کے بعد گرفتاری لازمی ہے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی حفاظی ضمانت منسوخی کے بعد گرفتاری لازمی ہو گئی ہے ، ایف آئی آر کے اندارج کے بعدضمانت خارج ہوجائے تو گرفتاری کے لئے الگ سے کسی حکم کی ضرورت نہیں ہوتی ، چیف جسٹس سپریم کورٹ […]
پی ڈی ایم کی ایم کیو ایم سے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی درخواست

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی درخواست کی ہے۔قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پی ڈی ایم کی جانب سے ایم کیو […]
بھارت، ٹیکس حکام کا بی بی سی کے ملازمین کے موبائل اور لیپ ٹاپ کا معائنہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی انکم ٹیکس حکام نے وزیر اعظم نریندر مودی پر دستاویزی فلم بنانے کے بعد برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے دفاتر میں تفتیش کے دوران ملازمین کے موبائل اور لیپ ٹاپ کا بھی معائنہ کیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں انکم ٹیکس حکام کی طرف سے بی بی سی […]
کراچی انتظامیہ اور ڈیری فارمرز کی ملی بھگت، دودھ 20 روپے کلو مہنگا کر دیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی انتظامیہ اور ڈیری فارمرز مالکان کی مبینہ ملی بھگت کے سے شہر قائد میں دودھ کی فی کلو قیمت غیر قانونی طور پر 20 روپےکلو بڑھا دی گئی۔صارفین کا کہنا ہے کہ دودھ کی قیمت میں دسمبر کے بعد دو ماہ میں 40 روپے فی کلو کا اضافہ کیا جا چکا ہے، دسمبر […]
پی ٹی آئی کارکن کو فوج، اعلیٰ فوجی قیادت کے خلاف ٹوئٹ پر 3 سال قید

فیصل آباد (نیوزڈیسک) فیصل آباد کی ڈسٹریٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک کارکن کو پاک فوج کو بدنام کرنے کے لیے اعلیٰ فوجی قیادت کے خلاف ٹوئٹر پرہتک آمیز اور دھمکی آمیزمہم چلانے پر تن سال قید کی سزا سنا دی۔وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے پی […]
مٹھی میں ماہ فروری میں گرمی کا نیا ریکارڈ، درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچ گیا

مٹھی(نیوزڈیسک) مٹھی میں فروری کے مہینے میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ملک بھر میں گرمی کا موسم قبل از وقت آچکا ہے، مٹھی میں فروری کے مہینے میں چھ سال بعد شدید گرمی پڑی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کو مٹھی میں شدید گرمی […]
چیئرمین قومی احتساب بیور آفتاب سلطان کا مستعفی ہونے پر غور

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین قومی احتساب بیور (نیب) آفتاب سلطان نے مستعفی ہونے پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب بعض امور میں مداخلت سے خوش نہیں،آفتاب سلطان قانون کے مطابق انکوائریاں چلانا چاہتے ہیں۔ آفتاب سلطان وزیراعظم شہبازشریف کو جلد استعفی پیش کرسکتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چئیرمین نیب آفتاب سلطان کا کہنا […]